بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ جنرل شرما کی سرینگر میں کور گروپ سیکورٹی ریویو میٹنگ کی صدارت 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-24
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
لیفٹیننٹ جنرل شرما کی سرینگر میں کور گروپ سیکورٹی ریویو میٹنگ کی صدارت 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر: فوج کی شمالی کمان کے سربراہ ‘لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما جمعہ کے روز سری نگر میں فوج، پولیس، سی آر پی ایف اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے سینئر افسروں کے ساتھ ایک کور گروپ سیکورٹی ریویو میٹنگ کی صدارت کی۔
میٹنگ میں۲۲جنوری۲۰۲۶سے شروع ہونے والے مشترکہ آپریشنل جائزے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور اس دوران بین الاداراتی انٹلی جنس شیرئنگ کو مضبوط بنانے ، مشترکہ کارروائیوں میں بہتری لانے اور جوائنٹ کنٹرول سینٹرز کے ذریعے ہم آہنگی کو مزید موثر بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔
یہ جانکاری فوج کی چنار کور نے ایکس پر اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔
پوسٹ میں کہا گیا’’شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے سری نگر میں فوج فوج، پولیس، سی آر پی ایف اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے سینئر افسروں کے ساتھ ایک کور گروپ سیکورٹی ریویو میٹنگ کی صدارت کی‘‘۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا’’ میٹنگ میں۲۲ جنوری۲۰۲۶سے شروع ہونے والے مشترکہ آپریشنل جائزے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور اس دوران بین الاداراتی انٹلی جنس شیرئنگ کو مضبوط بنانے ، مشترکہ کارروائیوں میں بہتری لانے اور جوائنٹ کنٹرول سینٹرز کے ذریعے ہم آہنگی کو مزید موثر بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی تاکہ مجموعی آپریشنل موثریت کو یقینی بنایا جا سکے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوج نے جموں میں سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 10 جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

Next Post

 برفانی طوفان جس نے۱۵گھنٹوں میں پانچ فٹ تک برف  درج کرائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
 برفانی طوفان جس نے۱۵گھنٹوں میں پانچ فٹ تک برف  درج کرائی

 برفانی طوفان جس نے۱۵گھنٹوں میں پانچ فٹ تک برف  درج کرائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.