جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ میں جنگل کی آگ سے لائن آف کنٹرول کے قریب بارودی سرنگیں پھٹ گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-13
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پونچھ میں جنگل کی آگ سے لائن آف کنٹرول کے قریب بارودی سرنگیں پھٹ گئیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں: جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں پیر کے روز جنگل میں لگی آگ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ نصب متعدد بارودی سرنگوں کو دھماکوں سے اڑا دیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے جبکہ آگ بجھانے کی کارروائیاں جاری ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ بالاکوٹ سیکٹر کے بسونی فارورڈ علاقے میں تقریباًایک بجکر۵۰ منٹ پر جنگل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے شعلے تیزی سے اُن مقامات تک پہنچ گئے جہاں فوج نے دراندازی روکنے کے لیے بارودی سرنگیں نصب کر رکھی ہیں۔ آگ کی لپیٹ میں آتے ہی کم از کم پانچ بارودی سرنگوں میں زوردار دھماکے ہوئے جن کی آواز دور تک سنائی دی۔
فوج اور فائر سروس ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں مسلسل مشقت کے بعد آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ تیز ہوا اور خشک موسم کی وجہ سے شعلے وقفے وقفے سے پھیل رہے ہیں جس سے آپریشن میں دشواری پیش آ رہی ہے ۔
علاقے میں دیگر بارودی سرنگوں کے پھٹنے کا خطرہ برقرار ہونے کے سبب سکیورٹی فورسز نے مقامی آبادی کو متاثرہ زون سے دور رہنے کی ہدایت دی ہے جبکہ آگ کے مکمل طور پر بجھ جانے تک نگرانی بڑھا دی گئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق صورتحال پر فوج کی گہری نظر ہے اور آگ سے متاثرہ علاقے کا معائنہ آتشزدگی کے ختم ہونے کے بعد کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اعلانات سے عمل تک:

Next Post

اننت ناگ ریلوے اسٹیشن پر موک ڈرل، سکیورٹی کے سخت انتظامات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
اننت ناگ ریلوے اسٹیشن پر موک ڈرل، سکیورٹی کے سخت انتظامات

اننت ناگ ریلوے اسٹیشن پر موک ڈرل، سکیورٹی کے سخت انتظامات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.