ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یومِ جمہوریہ سے قبل وادی میںسکیورٹی کے انتظامات مزید سخت

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر قاضی گنڈ میں گاڑیوں کی تلاشی ‘  حساس مقامات پر اضافی اہلکار تعینات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-09
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
یومِ جمہوریہ سے قبل وادی میںسکیورٹی کے انتظامات مزید سخت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر: یومِ جمہوریہ کے پیش نظر وادی کشمیر میں سکیورٹی کے غیر معمولی اور سخت انتظامات کئے گئے ہیں جن کے تحت ہر ضلع، ہر اہم شاہراہ اور تمام حساس مقامات پر فورسز کی تعیناتی میں مزید اضافہ کیا گیا ہے ۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق۲۶جنوری کے پیش نظر وادی میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور زمینی سطح پر وسیع پیمانے پر اقدامات شروع کئے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ تخریبی کارروائی کو ناکام بنایا جا سکے ۔
ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے پائین شہر سے لے کر سیول لائنز علاقوں تک بازاروں، سیاحتی مقامات، سرکاری عمارتوں، پلوں، بس اڈوں کے اطراف میں نیم فوجی دستے مستعدی کے ساتھ گشت کر رہے ہیں۔
سرینگر،جموں قومی شاہراہ، جو وادی کو ملک کے باقی حصوں سے جوڑتی ہے ، پر بھی سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ ایک اعلیٰ افسر نے یو این آئی کو بتایا کہ حالیہ واقعات اور انٹیلی جنس رپورٹس کے بعد ہائی وے کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ لال چوک سے قاضی گنڈ تک ہر اہم مقام پر اضافی کمپنیوں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔ ہائی وے پر گاڑیوں کی چیکنگ میں بھی اضافہ کیا گیا ہے اور ہر مشکوک گاڑی کو روک کر مکمل تلاشی لی جا رہی ہے۔
ادھر شہر سری نگر میں بھی بڑے پارکوں، تاریخی عمارتوں اور اہم اسٹیڈیم کے اطراف میں سکیورٹی حصار مزید سخت کر دیا گیا ہے جہاں یومِ جمہوریہ کی مرکزی تقریب منعقد ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ کا جموں میں جے کے ای۔پاتھ شالا ٹیلی ایجوکیشن چینل کا افتتاح

Next Post

جموں کو کشمیر سے الگ کرنا بی جے پی کا موقف نہیں:کول

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
جموں کو کشمیر سے الگ کرنا بی جے پی کا موقف نہیں:کول

جموں کو کشمیر سے الگ کرنا بی جے پی کا موقف نہیں:کول

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.