اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہر ضلع اور گاؤں کے لیے ایک ہیلی کاپٹر موجود ہونا چاہیے : رام موہن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-31
in قومی خبریں
A A
کشمیر خوبصورت ہے‘ سیاحوں کو واپس لوٹ آنا چاہئے :نائیڈو

ram-mohan-naidu

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

بنگلورو، 30 دسمبر(یو این آئی) شہری ہوا بازی کے وزیر کنجاراپو رام موہن نائیڈو نے منگل کو کہا کہ ان کا ہدف ہے کہ ملک کے ہر ضلع، ہر گاؤں، جزیرے اور شمال مشرقی خطے میں کم از کم ایک ہیلی کاپٹر موجود ہو۔
مقامی طور پر تیار کردہ ‘نیکسٹ جنریشن لائٹ ہیلی کاپٹر’ دھرو-این جی کی پہلی کامیاب پرواز کے بعد نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے مسٹر نائیڈو نے اسے ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ سول اور ڈیفنس دونوں شعبوں میں گیم چینجر ثابت ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا، ”شہری نقل و حرکت ایک اور ایسا شعبہ ہے جہاں ہم الیکٹرک روٹر کرافٹ یا ای وی ٹی او ایل پر غور کر رہے ہیں۔ یہ طیارے چند ہی برسوں میں ہندوستان میں شہری فضائی سفر کی کایا پلٹ دیں گے ۔”
مسٹر نائیڈو نے کہا، ”شہری ہوا بازی، دفاع اور سیاحت میں استعمال ہونے والے مقامی ہیلی کاپٹروں کی تیاری اور ترقی، خود انحصاری اور بہتر رابطے کی سمت میں ایک اہم قدم ہے ۔ ہم نے پہلے بھی کچھ پروجیکٹس شروع کیے تھے جن میں سے کچھ مکمل طور پر کامیاب نہیں ہوئے ، لیکن آج اس ہیلی کاپٹر کی کامیاب پرواز کے ساتھ ہمیں ملک میں شہری ہوا بازی میں انقلاب لانے کی اس کی صلاحیت پر پورا بھروسہ ہے ۔”
انہوں نے ریاستی سطح کی اختراعات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا، ”میں نے دیکھا ہے کہ مدھیہ پردیش ریاستی پالیسی کے تحت ہیلی کاپٹر ایمبولینس سروسز چلا رہا ہے ۔ دیگر ریاستیں بھی اس طرح کے پروگراموں میں دلچسپی دکھا رہی ہیں۔ یہ ایک نئی حکومتی پہل ہے جس کا مقصد ساحلی خدمات، طبی انخلاء، سیاحت اور دور دراز علاقوں میں رابطے جیسے شعبوں میں سول ایوی ایشن آپریشنز کی حوصلہ افزائی کرنا ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

باپ اور بیٹی نے کھایا زہر، باپ کی موت

Next Post

۲۰۲۶؍امید کا تسلسل، اعتماد کی تجدید کا سال 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

۲۰۲۶؍امید کا تسلسل، اعتماد کی تجدید کا سال 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.