اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عوامی مقام پر پستول دکھانے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-30
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں/۲۹دسمبر
جموں پولیس نے عوامی مقام پر پستول دکھانے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے اور دونوں کو گرفتار کرکے ایک پستول اور دو میگزین بر آمد کئے ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ قابل اعتماد اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن ستواری کی ایک ٹیم نے بی ایس ایف کی۱۳ویںبٹالین کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جو مبینہ طور پر کھلے عام عوامی مقام پر پستول دکھا رہے تھے جس کے باعث مقامی آبادی میں خوف و ہراس اور عدم تحفظ کی فضا پیدا ہوئی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ ملزموں کی شناخت منظور حسین ولد نور حسین ساکن بدھوری بری برہمنہ سانبہ اور سورج ولد اوم پرکاش ساکن بری برہمنہ سانبہ کے طور پر کی گئی ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ دونوں پولیس اسٹیشن کے دائرہ اختیار میں آتشیں اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے آزادنہ طور پر گھوم رہے تھے جس سے عوامی نظم و نسق متاثر ہو رہا تھا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن ستوری اور بی ایس ایف۱۳ویںبٹالین کی مشترکہ ٹیم نے دونوں ملزموں کو گرفتار کیا جس کے بعد ان کے خلاف آرمز ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۵/۲۴۹درج کیا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ تحقیقات کے دوران ایک پستول اور دو میگزین بر آمد کئے گئے جبکہ ایک پستول نما کھلونا بھی قبضے میں لیا گیا جسے مبینہ طور پر عوام میں خوف پھیلانے کے لئے استعمال کیا گیا تھا۔
پولیس کے مطابق عوامی مقامات پر بغیر کسی اجازت کے آتشیں اسلحہ رکھنا اور اس کی نمائش کرنا عوامی سلامتی اور امن و امان کیلئے سنگین خطرہ ہے ۔ایجنسیز

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جمہوریت میں پُرامن احتجاج کو نہیں روکا جا سکتا: صادق

Next Post

اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے صدیوں پرانی مورتی برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post

اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے صدیوں پرانی مورتی برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.