پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر میں کورونا کے ۱۰۱ نئے کیس درج

وائرس سے کوئی تازہ موت درج نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-09
in اہم ترین
A A
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

سرینگر//
جموںکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا صرف ۱۰۱نئے معاملات سامنے آئے ہیںجن میں ۴۵کاکشمیر اور ۵۶کا تعلق جموں صوبہ سے ہے ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۴۴ہزار۸۰۷تک پہنچ گئی ہے‘ جن میں سے۶۹۲(صوبہ جموں میں۴۴۰؍اور کشمیر صوبے میں۲۵۲)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۵۰ہزار۳۵۸؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع کپواڑہ میں ۶؍اورضلع سرینگر میں۳۹نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔اسلام آباد‘بانڈی پورہ ، بارہمولہ ،بڈگام ، شوپیان ،کولگام ، پلوامہ ، اور گاندربل اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع رام بن میں۲‘ضلع رِیاسی میں ایک، ضلع اودھمپورمیں۴، ضلع سانبہ میں۲، ضلع کٹھوعہ میں ۳،ضلع ڈوڈہ میں ایک‘ضلع راجوری میں بھی ایک اورضلع جموںمیں۴۲ نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔پونچھ اورکشتواڑ اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
بیان کے مطابق گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران دونوں صوبوں میں کورونا سے کوئی تازہ موت درج نہیں ہو ئی ہے ۔اب تک جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۷تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۲۵کا کشمیر اور۲۳۳۲کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۷۴؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۱۹صوبہ کشمیر اور۵۵کا تعلق جموں صوبہ سے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’یا اللہ ہمیں معاف فرما‘ میدان عرفات کی فضاء حجاج کی رقت آمیز دعاؤں سے گونج اٹھی

Next Post

بادل پھٹ جانے سے۱۵؍امر ناتھ یاتری ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
Next Post
بادل پھٹ جانے سے۱۵؍امر ناتھ یاتری ہلاک

بادل پھٹ جانے سے۱۵؍امر ناتھ یاتری ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.