اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سیدہ کدل سرینگر میں منشیات فروش کی جائیداد قرق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-24
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
زونی مر میں جنگجوؤں کے ساتھ مختصر تصادم میں پولیس اہلکار ہلاک

SRINAGAR, MAR 22 (UNI):- Security forces cordoned off the area after militants attack on policeman in Boulachipora area of Srinagar on Tuesday. UNI PHOTO-67U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۲۳دسمبر
کشمیر میں منشیات کے کاروبار اور اس کے ذریعے حاصل شدہ ناجائز اثاثوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھتے ہوئے سری نگر پولیس نے آج سلطان محلہ سیدہ کدل میں واقع دو منزلہ رہائشی مکان کو ضبط کرلیا۔ یہ جائیداد تقریباً ایک کروڑ روپے مالیت کی بتائی جارہی ہے ۔
پولیس کے مطابق ضبط شدہ مکان۱۲مرلہ اراضی پر تعمیر ہے اور اس کا مالک نثار احمد بوٹہ ولد محمد شفیع بوٹہ، ساکن سلطان محلہ سیدکدل ہے ۔
مذکورہ شخص پولیس اسٹیشن رعناواری میں درج ایف آئی آر نمبر۲۰۲۲/۳۹میں نامزد ملزم ہے ، جو این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعات۲۹۔۲۰/۸کے تحت منشیات کی غیر قانونی تجارت میں ملوث پایا گیا تھا۔
تحقیقات کے دوران پولیس نے شواہد کی بنیاد پر یہ ثابت کیا کہ یہ جائیداد منشیات کی خرید و فروخت سے حاصل شدہ غیر قانونی کمائی سے تعمیر کی گئی تھی۔ اسی بنا پر پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ۶۸؍ایف کے تحت اس اثاثے کو ضبط کرنے کا حکم جاری کیا۔ کارروائی قانون کے تمام تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے کی گئی اور اس موقع پر دو خودمختار گواہ بھی موجود تھے ۔
ضبطی حکم کے مطابق جائیداد کے مالک کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مزید احکامات تک اس مکان کو بیچنے ، لیز پر دینے ، اس میں کوئی تبدیلی کرنے یا کسی بھی تیسرے فریق کو فائدہ پہنچانے سے باز رہے ۔
جموں و کشمیر پولیس نے کہا ہے کہ منشیات کے کاروبار میں ملوث عناصر کے مالی نیٹ ورکس کو تباہ کرنا ان کی حکمتِ عملی کا اہم حصہ ہے ، اور ایسے عناصر کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی جاری رہے گی۔
پولیس نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ منشیات کے کاروبار کے خلاف جاری مہم میں تعاون کریں اور مشتبہ سرگرمیوں کی فوری طور پر اطلاع دیں۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ میں فوجی جوان کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع

Next Post

دہشت گردی فنڈنگ کیس: مسرت عالم، شبیر شاہ کی فردِ جرم کے خلاف درخواستیں مسترد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید

دہشت گردی فنڈنگ کیس: مسرت عالم، شبیر شاہ کی فردِ جرم کے خلاف درخواستیں مسترد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.