اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پلوامہ میں پولیس کی بڑی کارروائی، دو منشیات فروش گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-16
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

منشیات کے خلاف جاری مہم کے تحت جموں کشمیر پولیس نے ضلع پلوامہ میں ایک بڑی کارروائی انجام دیتے ہوئے ممنوعہ نشیلی اشیاء کی بھاری مقدار ضبط کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی ایک ٹیم نے کاکا پورہ تھانہ کی حدود میں مارول پیٹرول پمپ کے قریب ناکہ چیکنگ کے دوران دو مشتبہ افراد کو دیکھا جو ایک نائیلون بیگ اٹھائے ہوئے تھے ۔ پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی دونوں افراد نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں دبوچ لیا۔
تلاشی کے دوران نائیلون بیگ سے سات کلوگرام سے زائد نیم پسے ہوئے بھنگ نما نشیلی مادے کی برآمدگی عمل میں آئی۔ گرفتار شدہ افراد کی شناخت خورشید احمد صوفی ولد عبدالغنی صوفی ساکن براری گنڈ بڈگام، حال لیلہار کاکا پورہ، اور راجو ولد عاش محمد ساکن شانتی باڈی، باگڈی روڈ، بدرتلہ، کولکاتا (مغربی بنگال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا ہے جہاں وہ پولیس تحویل میں ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کاکا پورہ میں ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۸۱کے تحت متعلقہ دفعات میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے ۔
پولیس حکام نے واضح کیا کہ ضلع میں منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اس ناسور میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سنتوش ٹرافی کیلئے ٹیم کے انتخاب میں مبینہ بے ضابطگیوں کی جانچ ہو گی‘

Next Post

منتخب حکومت کو تمام اہم ادارے واپس ملنے چاہئے :وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

منتخب حکومت کو تمام اہم ادارے واپس ملنے چاہئے :وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.