جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

لودگی معاملے پر ایوان میں بحث ہو اور اس کے تصفئے کے لیے منصوبہ بنایا جائے : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-13
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی اور ریاست کا درجہ سب سے اہم :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 12 دسمبر (یو این آئی)
لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز دارالحکومت سمیت ملک کے بڑے شہروں میں دم گھونٹ دینے والی آلودگی کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ایوان میں اس پر تفصیلی بحث کرکے اس سنگین معاملے کے تصفئے کے راستے تلاش کیے جانے چاہئیں۔
مسٹر گاندھی نے وقفہ صفر کے دوران کہا کہ بچوں اور بزرگوں سمیت سبھی کو آلودگی کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ بڑوں کے لیے آلودگی کی وجہ سے سانس لینا بھی دشوار ہو رہا ہے ۔ شہری علاقوں، خاص طور پر میٹرو شہروں میں بڑی تعداد میں لوگ سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ کینسر جیسی مہلک بیماری میں بھی آلودگی کی وجہ سے اضافہ ہورہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آلودگی پر ہونے والی بحث میں الزام تراشی سے بالا ہوکر ملک کو یہ پیغام جانا چاہیے کہ اس سنگین معاملے کے حل کے لیے تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صاف ہوا میں سانس لینا عوام کا بنیادی حق ہے اور اس معاملے سے نمٹنے کے لیے ایسی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے جس سے مؤثر حل نکل سکے ۔
راہل گاندھی نے کہا کہ محض تشویش ظاہر کرنے یا یہ کہہ دینے سے کہ آلودگی کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں، مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ اس بڑے بحران سے نجات پانے کے لیے ٹھوس اور مؤثر اقدامات کرنے ہوں گے ۔
اس پر پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ حکومت آلودگی کے مسئلے پر بحث کے لیے تیار ہے ۔ اس مسئلے کو بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ میں رکھا جائے گا اور بعد میں ایوان کو آگاہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا ”ہم تمام اہم موضوعات پر بحث کے لیے تیار ہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈگو ایئرلائنز کی افراتفری کے درمیان ایک مسافر اپنا بستر لے کر بنگلورو ہوائی اڈے پہنچا

Next Post

اسٹور سے چوری کرنے والی خاتون کو جیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
مہجور نکر میں مسجد سے نل اڑا لئے گئے

اسٹور سے چوری کرنے والی خاتون کو جیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.