ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسٹور سے چوری کرنے والی خاتون کو جیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-13
in عالمی خبریں
A A
مہجور نکر میں مسجد سے نل اڑا لئے گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

لندن، 12 دسمبر (یو این آئی) برطانیہ کی کاؤنٹی ہیمپشائر میں ایک خاتون کو چوری کا جرم ثابت ہونے پر جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی، خاتون نے وگ لگاکر دکانوں سے بھاری مالیت کی مختلف اشیاء چوری کی تھیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیمپشائر کے وائٹ ہل کی 44 سالہ راچیل کول کو چوری کے چار الزامات کا اعتراف کرنے کے بعد 36 ہفتوں کی قید کی سزا سنائی گئی۔
رپورٹس کے مطابق 44 سالہ خاتون راچیل کول نے 10 نومبر اور یکم دسمبر کے درمیان، دکانوں سے بھارتی مالیت کا سامان چرایا تھا۔
خاتون نے ایک موقع پر اپنی شناخت چھپانے کے لیے وگ پہنی ہوئی تھی، اس دوران اس نے کتوں کے کھانے کے سات تھیلے اسٹور سے چرائے ۔
حکام کی جانب سے یہ معاملہ سامنے کے بعد وگ پہننے ، یا چہرے کو ڈھانپنے پر پابندی لگا دی گئی ہے تاکہ دکان میں داخل ہوتے وقت خریدار کی شکل واضح نظر آسکے ۔
حکام نے حکم جاری کیا ہے کہ خریدار کو جو بھی چیز خریدنی ہے اسے وہ ٹوکری یا ٹرالی میں رکھے ، اور کہیں نہیں، جب تک کہ وہ ادائیگی نہ کر دے ۔
ایسٹ ہیمپشائر کی پولیس نے بتایا کہ خاتون نے بار بار اور ڈھٹائی کے ساتھ مقامی دکانوں سے چوری کی، یہاں تک کہ پولیس اور دکان کے مالکان کو دھوکہ دینے کے لیے وگ پہن کر اپنا بھیس بدلنے کی کوشش کی۔ جسے اس کے کئے کی سزا دی گئی اور اگر اس نے رہائی کے بعد دوبارہ ایسا کچھ کرنے کی کوشش تو ایک بار پھر گرفتار کر کے عدالتوں کے سامنے لایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لودگی معاملے پر ایوان میں بحث ہو اور اس کے تصفئے کے لیے منصوبہ بنایا جائے : راہل

Next Post

جموں میں منشیات فروشوں کے آٹھ غیر قانونی ڈھانچے مسمار‘ ایک گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

2026-07-24
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار

2026-07-24
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

جموں میں منشیات فروشوں کے آٹھ غیر قانونی ڈھانچے مسمار‘ ایک گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.