بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دلی میں فضائی معیار میں بہتری، لیکن صورتحال اب بھی سنگین’

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-11
in قومی خبریں
A A
دلی میں فضائی معیار میں بہتری، لیکن صورتحال اب بھی سنگین’
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی)
بدھ کی صبح دلی کے فضائی معیار میں قدرے بہتری آئی لیکن صبح 9:10 بجے فضائی معیار کا اشاریہ (اے کیو آئی) 220 ریکارڈ کیا گیا جس سے یہ اب بھی ‘سنگین’ زمرے میں برقرار رہا۔ آلودگی کی روک تھام سے متعلق مرکزی بورڈ نے منگل کی شام کواے کیو آئی 282 ریکارڈ کیا تھا جس میں بدھ کی صبح گراوٹ درج کی گئی لیکن پھر بھی دارالحکومت میں دھند چھائی رہی۔
آج یہاں پی ایم 2.5 کی سطح 144 مائکروگرام فی مکعب میٹر اور پی ایم 10 کی سطح 187 مائکروگرام فی مکعب میٹر ناپی گئی۔ شہر کے کئی حصوں میں صبح گہری دھند چھائی رہی جس سے حد بصارت کافی کم ہو گئی تھی۔ منگل کو انڈیا گیٹ، کرتویہ پتھ، آئی ٹی او، آنند وہار اور غازی پور جیسے علاقوں میں بھی ایسی ہی صورتحال دیکھی گئی تھی۔
کئی مقامات پر AQI اب بھی بہت خراب’ زمرے میں ہے ۔ جہاں گیرپوری میں اے کیو آئی313، وزیر پور میں 305 اور وویک وہار میں 306 ریکارڈ کیا گیا۔ اس دوران کچھ علاقوں میں صورتحال کچھ بہترہوئی۔ چاندنی چوک میں اے کیو آئی 281 رہا، جبکہ آر کے پورم، پنجابی باغ اور آئی آئی ٹی دلی میں بالترتیب 283، 279 اور 218 اے کیو آئی درج کیا گیا۔
دلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ’ حکومت دلی میں فضائی آلودگی کے ہر چھوٹے اور بڑے ذریعہ کو کنٹرول کرنے کے لیے مسلسل کوشش کر رہی ہے ۔’ انہوں نے ایکس’ پر لکھا،”ہماری حکومت آلودگی کو کنٹرول کرنے کے لیے جنگی سطح پر کام کر رہی ہے ، جبکہ کچرا ہٹانے کی ایک وسیع مہم بھی چل رہی ہے ۔ دلی میں آلودگی کنٹرول اور صفائی دونوں مہمیں مشن موڈ میں چل رہی ہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نہرو اور اندرا گابدھی نے ووٹ چوری کی‘

Next Post

حکومت کا آوارہ کتوں سے اسکولوں اسپتالوں اور اسٹیڈیمز کو محفوظ بنانے کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
سرینگر میںآوارہ کتوں نے سیاحوں کو بھی اپنی موجودگی کا احساس دلا یا

حکومت کا آوارہ کتوں سے اسکولوں اسپتالوں اور اسٹیڈیمز کو محفوظ بنانے کا حکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.