اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فوج کی شمالی کمان کے  سربراہ کا دورہ کشتواڑ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-11
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پونچھ:ایل او سی کے نزدیک متعدد علاقوں میں تلاشی کارروائی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں/۱۰دسمبر
    فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے کشتواڑ کا دورہ کیا وہاں انسداد دہشت گردی گرڈ کا جائزہ لیا۔
    انہوں نے اس دوران خطے میں تعینات جموں وکشمیر پولیس، سی آر پی ایف، آئی بی اور فوجی جوانوں کے ساتھ بات چیت کی۔
    ایک دفاعی ترجمان نے بتایا کہ فوجی سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ سیکورٹی کے ماحول میں، ابھرتے ہوئے خطرات کا مقابلہ متحد ڈھانچے کی طاقت، انٹیلی جنس کے اشتراک اور تمام ایجنسیوں کے درمیان ہم آہنگی سے متعلق جوابی کارروائی پر منحصر ہے ۔
    انہوں نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل نے مربوط منصوبہ بندی، معلومات کے حقیقی وقت کے بہاؤ اور جموں کشمیر کو ہشت گردی سے پاک رکھنے کیلئے مشترکہ موقف پر زور دیا۔
    ترجمان کے مطابق فوجی کمانڈر نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ان کی ثابت قدمی، پیشہ ورانہ مہارت اور قوم کی خدمت میں غیر متزلزل عزم کی تعریف کی۔
۔۔۔۔۔یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بے بنیاد مقدمات دائر کرنے پر معمر  شخص پر۲لاکھ روپے جرمانہ عائد 

Next Post

یو اے ای نیں نئے رہائشی قوانین کے نفاذ کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
یو اے ای نیں نئے رہائشی قوانین کے نفاذ کا اعلان

یو اے ای نیں نئے رہائشی قوانین کے نفاذ کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.