پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

انہدامی کارروائی :جے ڈی اے کو جواب دینا ہو گا :نائب وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-30
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر میںدہشت گردی کو ختم کیا جانا چاہئے: نائب وزیر اعلیٰ

Kumar

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں/۲۹نومبر
جموں کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری نے ہفتے کو کہا کہ جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جے ڈی اے ) کو اس بات کا جواب دینا ہوگا کہ انہوں نے کس کے حکم پر صحافی ارفاز دینگ کے گھر کو مسمار کیا۔ انہوں نے کہا کہ جو افسر اس میں ملوث ہوگا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔
نائب وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہارجموں میں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
چودھری نے کہا’’میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے بات کر رہا ہوں،وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کبھی بھی انتقامی کارروائیوں کی حمایت نہیں کی ہے ۔انتظامیہ ملک کے آئین کے مطابق چل رہی ہے اور ہم صحافیوں کے کام کی عزت کرتے ہیں‘‘۔
نائب وزیر اعلیٰ نے کہا’’وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھی کہا کہ حکومت نے ایسا اقدام کرنے کا حکم نہیں دیا تو پھر جے ڈی اے کو واضح کرنا ہوگا کہ انہوں نے ایسا کس کے حکم پر کیا‘‘۔ انہوں نے کہا’’صحافیوں کو خاموش کرنے کی کوئی بھی کوشش جمہوری اداروں کی کمزوری کا باعث بن جاتی ہے ‘‘۔
چودھری کا کہنا تھا’’جے ڈی اے کو جواب دینا ہوگا کہ کس کے کہنے پر ایسا کیا گیا، یہ عمر عبداللہ سرکار کا فیصلہ نہیں ہے ‘‘۔ انہوں نے کہا کہ جو افسر اس میں ملوث ہوگا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوری۲۰۲۶ میں کابینہ میں ردوبدل اور توسیع کا امکان

Next Post

آپریشن سندور سول۔ملٹری انضمام کی شان دار مثال ہے:وزیر دفاع راجناتھ سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
’آپریشن سندور تو صرف ایک ٹریلر تھا‘

آپریشن سندور سول۔ملٹری انضمام کی شان دار مثال ہے:وزیر دفاع راجناتھ سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.