پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جنوری۲۰۲۶ میں کابینہ میں ردوبدل اور توسیع کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-30
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
وزیر اعلیٰ کا انٹیگریٹڈ مائننگ سرویلنس سسٹم کی تیاریوں کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۲۹نومبر
حکمراں نیشنل کانفرنس کی زیر قیادت حکومت جنوری۲۰۲۶ میں کابینہ میں ردوبدل اور توسیع کرنے کا امکان رکھتی ہے۔
باخبر ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ۲۷؍ اور۲۸ نومبر کو سرینگر میں منعقدہ دو روزہ سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے دوران کابینہ میں ممکنہ توسیع/ردوبدل کے واضح اشارے دیے۔
ذرائع نے کہا ’’میٹنگ کے دوران وزیر اعلیٰ نے پارٹی ساتھیوں سے کہا کہ پارٹی صدر آئندہ ڈیڑھ ماہ کے دوران وزارتی کونسل کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے اور پھر اسی کے مطابق فیصلہ کریں گے کہ کن کو برقرار رکھنا ہے اور کنہیں ہٹانا ہے۔‘‘
سی ڈبلیو سی اجلاس کے دوران کئی ارکانِ اسمبلی نے کابینہ میں توسیع کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بڑی وزارتی کونسل حکومت کی کارکردگی، رسائی اور پہچان کو بہتر بنانے میں مدد دے گی۔
فی الحال جموں و کشمیر میں کابینہ کی تین نشستیں خالی ہیں، کیونکہ وزارتی کونسل کی زیادہ سے زیادہ تعداد قانون ساز اسمبلی کے کل ارکان کے۱۰ فیصد تک محدود ہے۔ ۹۰ رکنی ایوان میں وزارتی کونسل کی زیادہ سے زیادہ حد نو ہے۔اس وقت وزارتی کونسل میں چھ ارکان شامل ہیں‘وزیر اعلیٰ اور پانچ کابینہ وزراء۔
اگر پانچ نامزد نشستوں کو بھی شامل کر لیا جائے تو بھی وزارتی کونسل کی تعداد نو سے تجاوز نہیں کر سکتی، کیونکہ۵ء۰ کو اضافہ تصور نہیں کیا جاتا جبکہ۵ء۰ سے زیادہ کے اعشاریے کو ایک شمار کیا جاتا ہے۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں سردیوں کا زور برقرار شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

Next Post

انہدامی کارروائی :جے ڈی اے کو جواب دینا ہو گا :نائب وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
جموں کشمیر میںدہشت گردی کو ختم کیا جانا چاہئے: نائب وزیر اعلیٰ

انہدامی کارروائی :جے ڈی اے کو جواب دینا ہو گا :نائب وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.