پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل او سی تجارت دراصل ریاست کے اندر ہونے والی تجارت ہے:عدالت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-30
in اہم ترین, تازہ تریں, کاروبار
A A
کشمیر کو ’مقبوضہ‘ کہنے کو آرٹیکل ۱۹(اے) کے تحت تحفظ حاصل نہیں:جموں کشمیر ہائی کورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۲۹ نومبر
جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے آر پار ہونے والی تجارت‘ جوجموں و کشمیر اور پاکستان کے زیرقبضہ کشمیر کے درمیان ہوتی تھی‘جی ایس ٹی قانون کے تحت ریاست کے اندر ہونے والی تجارت کے زمرے میں آتی ہے، کیونکہ پاکستان کا زیر قبضہ کشمیر قانونی طور پر سابق ریاست جموں و کشمیر کا حصہ ہے۔
عدالت ۲۰۱۷ سے ۲۰۱۹ کے دوران ایل او سی کے آر پار بارٹر/سامان کے تبادلے میں مصروف تاجروں کی طرف سے دائر رِٹ پٹیشنز پر سماعت کر رہی تھی۔
درخواست گزاروں نے ٹیکس حکام کی جانب سے جاری شوکاز نوٹسز کو چیلنج کیا تھا، جن میں جی ایس ٹی کی ادائیگی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ انہوں نے جی ایس ٹی قانون کے تحت علاقائی دائرہ اختیار اور سپلائی کی درجہ بندی پر مختلف بنیادوں پر اعتراض اٹھایا تھا۔
جسٹس سنجیو کمار اور جسٹس سنجے پریہار پر مشتمل ڈویڑن بنچ نے ایل او سی تجارت سے متعلق جی ایس ٹی کے شوکاز نوٹسز کے خلاف دائر تمام پٹیشنز کو خارج کر دیا۔
بنچ نے قرار دیا’’یہ بات دونوں جانب کے وکلاء کے درمیان متنازع نہیں کہ ریاست کا وہ حصہ جو فی الحال پاکستان کے عملی کنٹرول میں ہے، ریاست جموں و کشمیر کی سرزمین کا حصہ ہے۔ لہٰذا اس معاملے میں سامان فراہم کرنے والے اور سپلائی کی جگہ دونوں اْس وقت متحدہ ریاست جموں و کشمیر (موجودہ یو ٹی) کے اندر تھے۔ اس لیے زیر بحث ٹیکس مدت کے دوران درخواست گزاروں کی جانب سے کی گئی ایل او سی تجارت دراصل ریاست کے اندر ہونے والی تجارت ہی تھی‘‘۔
عدالت نے مزید کہا’’چونکہ قانون کے تحت مؤثر اور مساوی متبادل علاج دستیاب ہے، اس لیے ہم ان پٹیشنز پر غور کرنے کے حق میں نہیں ہیں، بلکہ درخواست گزاروں کو۲۰۱۷ کے سی جی ایس ٹی ایکٹ کے تحت دستیاب قانونی راستے اختیار کرنے کی ہدایت دیتے ہیں‘‘۔
درخواست گزاروں کے وکیل نے استدلال کیا کہ اسلام آباد،اْوڑی اور راولا کوٹ (پی او کے) سے چکّن دا باغ (پونچھ) تک کی تجارت،جو بھارت اور پاکستان کے درمیان باہمی اتفاق سے بارٹر سسٹم کے تحت چلتی تھی،میں کرنسی کا تبادلہ نہیں ہوتا تھا۔
درخواست گزاروں نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے ایل او سی تجارت کو ’زیرو ریٹڈ سیل‘ کے طور پر سمجھ کر اس پر کوئی سیلز ٹیکس عائد نہیں کیا تھا۔ویب ڈیسک

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ میں منشیات فروش گرفتار چرس جیسا مواد بر آمد:پولیس

Next Post

کشمیر میں سردیوں کا زور برقرار شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
۲۰۰۷ کے بعد کشمیر کا سردترین نومبر

کشمیر میں سردیوں کا زور برقرار شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.