پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا سیاچن اور بٹالک سیکٹروں کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-29
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
۳۸ سال پہلے گشت کے دوران لاپتہ فوجی کی لاش سیاچن سے بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۲۸نومبر
فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے سیاچن اور بٹالک سیکٹروں کا دورہ کیا اور وہاں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
اس دوران فوجی کمانڈر نے جوانوں کے ساتھ بات چیت کی اور ان کی مثالی پیشہ ورانہ مہارت، بلند حوصلے اور ہر دم جنگ کے تیار رہنے کے عزم کو سراہا۔
یہ جانکاری فوج کی شمالی کمان نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔
پوسٹ میں کہا گیا’’لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے سیاچن اور بٹالک سیکٹروں میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ان سیکٹرز کو انتہائی کٹھن،چیلنجنگ اور انتہائی ناگفتہ بہ موسمی حالات کا سامنا رہتا ہے اور فوج ثابت قدمی سے ان سیکٹروں حفاظت کرتی ہے ‘‘۔
پوسٹ کے مطابق دورے کے دوران فوجی کمانڈر نے جوانوں کے ساتھ بات چیت کی اور ان کی مثالی پیشہ ورانہ مہارت، بلند حوصلے اور ہر دم جنگ کے تیار رہنے کے عزم کو سراہا۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا’’فوجی کمانڈر نے جوانوں کو ترغیب دی کہ وہ جدید ٹیکنالوجی کو انسانی عزم کے ساتھ ہم آہنگ کرتے ہوئے مستقبل کے ہمہ جہت فوجی بنیں تاکہ عملی بر تری بر قرار رکھی جا سکے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھمپور میں مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع کے بعد تلاشی آپریشن شروع

Next Post

لالچوک اور گرد نواح میں سکیورٹی فورسز کا تلاشی آپریشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
لالچوک اور گردنواح میں راہگیروں اور مسافروں کی جامہ تلاشیاں

لالچوک اور گرد نواح میں سکیورٹی فورسز کا تلاشی آپریشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.