پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اودھمپور میں مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع کے بعد تلاشی آپریشن شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-29
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں/۲۸نومبر
جموں کشمیر کے اودھمپور ضلع کے پہاڑی علاقوں میں جمعے کے روز اس وقت بڑے پیمانے پر محاصرہ اور تلاشی آپریشن شروع کیا گیا جب سیکورٹی ایجنسیوں کو مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع موصول ہوئی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق یہ کارروائی چیگلا،بلوٹھہ بسنت گڑھ بیلٹ میں جاری ہے ۔
افسران نے بتایا کہ فوج، جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف مشترکہ طور پر اس آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ بسنت گڑھ ایک ایسا حساس علاقہ ہے جو روایتی دراندازی کے راستے پر واقع ہے اور جہاں سے ماضی میں پاکستان سے آئے دہشت گرد بین الاقوامی سرحد (کٹھوعہ سیکٹر) عبور کر کے پہاڑی راستوں کے ذریعے ڈوڈہ اور کشتواڑ کی جانب بڑھتے ہوئے کشمیر وادی داخل ہونے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اس بیلٹ میں پہلے بھی کئی مقابلے اور دہشت گردی سے متعلق واقعات رونما ہوچکے ہیں، جس کے باعث یہ علاقہ ہمہ وقت سیکورٹی نگرانی میں رہتا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق فوج اور پولیس نے تین مشتبہ افراد کی نقل و حرکت کی اطلاع ملنے کے بعد مشترکہ طور پر اس علاقے میں وسیع تلاشی کارروائی شروع کی۔
سیکورٹی فورسز علاقے کی گھنی جنگلاتی پٹی، ندی نالوں اور دشوار گزار راستوں کو بھی کھنگال رہی ہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے کو بروقت روکا جا سکے ۔
تحقیقاتی ایجنسیاں اس اطلاع کی نوعیت کا جائزہ لے رہی ہیں اور علاقے میں مزید کمک بھی روانہ کی گئی ہے ۔ حکام نے کہا کہ آپریشن اس وقت تک جاری رہے گا جب تک علاقے کو مکمل طور پر کلیئر نہ قرار دیا جائے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ میں سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد اپ لوڈ کرنے والا شخص گرفتار

Next Post

شمالی کمان کے سربراہ کا سیاچن اور بٹالک سیکٹروں کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
۳۸ سال پہلے گشت کے دوران لاپتہ فوجی کی لاش سیاچن سے بر آمد

شمالی کمان کے سربراہ کا سیاچن اور بٹالک سیکٹروں کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.