پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سوشل میڈیا پر ذاتی اور توہین آمیز تبصروں سے گریز کریں،تلگودیشم حامیوں سے لوکیش کی اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-27
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

حیدرآباد 26نومبر(یواین آئی) اے پی کے وزیرآئی ٹی نارا لوکیش نے تلگودیشم پارٹی کے حامیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر ذاتی اور توہین آمیز تبصروں سے گریز کریں، خاص طور پر اس ویڈیو کے بعد جو آن لائن بڑے پیمانہ پر وائرل ہوئی۔اس پر سخت ردعمل سامنے آیا۔ اس پوسٹ میں ایک اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو شامل تھا جس میں سابق وزیراعلیٰ اور وائی ایس آرکانگریس کے سربراہ وائی ایس جگن موہن ریڈی سڑک کنارے ایک پلے کارڈکے ساتھ بیٹھے دکھائی دیئے اور اسے ایک توہین آمیز کیپشن کے ساتھ دوبارہ شیئر کیا گیا۔
لوکیش نے اس پوسٹ کو شیئر کیا اور سیاسی معاملات میں ضبط اور وقار کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا "میرے عزیز تلگودیشم خاندان کے لئے ۔ اگرچہ میں ایسے مواد کے پیچھے جذبات کو سمجھتا ہوں، لیکن ذاتی حملے کبھی بھی قابل قبول نہیں ہیں۔ ہم سیاسی حریف ہو سکتے ہیں، لیکن ہمارا عوامی خطاب ہمیشہ وقار اور احترام پر مبنی ہونا چاہیے ۔”
لوکیش نے پارٹی کے کارکنوں اور حامیوں پر زور دیا کہ وہ اس طرح کے پیغامات کو بڑھاوا نہ دیں اور اس کی بجائے تعمیری سیاست کو ترجیح دیں۔ انہوں نے کہا کہ اختلاف رائے تہذیب کے نقصان پر نہیں ہونا چاہیے اور سیاسی ثقافت میں ایسے اقدار شامل ہونے چاہئیں جو آندھرا پردیش کو مضبوط کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی کار دھماکہ کیس: عمر کو پناہ دینے والا ساتواں ملزم فرید آباد سے گرفتار

Next Post

کیرالہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 2.56 لاکھ اہلکار تعینات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post

کیرالہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 2.56 لاکھ اہلکار تعینات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.