پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عقاب ٹرین کے فرنٹ شیشے سے ٹکرائی‘ پائلٹ معمولی زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-09
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کٹرا،سنگلدن سیکشن پر خصوصی وندے بھارت کی کامیاب آزمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۸نومبر
کشمیر میں ہفتے کی صبح بجبہاڑہ اور اننت ناگ کے درمیان بارہمولہ سے بانہال جانے والی صبح کی پہلی ٹرین کے شیشے سے ایک عقاب کے ٹکرائی جس کے نتیجے میں ٹرین کے لوکو پائلٹ کو معمولی چوٹیں آئیں تاہم ٹرین میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ بارہمولہ سے بانہال جانے والی ہفتے کی پہلی ٹرین جوں ہی بجبہاڑہ پہنچی تو وہاں ایک عقاب ٹرین کے فرنٹ شیشے سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں لوکو پائلٹ کو معمولی چوٹیں آئیں۔
انہوں نے کہا کہ ٹرین میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ لوکو پائلٹ وشال کو فوری طور نزدیکی ہیلتھ سینٹر پہنچایا گیا جہاں اس کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔
حکام نے بتایا کہ اس واقعے کے بعد ٹرین کو احتیاطی طور پر کچھ دیر کیلئے روک دیا گیا جس کے بعد سروس کو دوباہ بحال کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ٹرین میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دراندازی کی مسلسل کوششیں :مزید چوکسی کی متقاضی

Next Post

کیرن میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام دو دہشت گرد ہلاک:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
اسمبلی انتخابات سے قبل فوج کی دراندازی کا مقابلہ کرنے کی کوششوں میںاضافہ

کیرن میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام دو دہشت گرد ہلاک:فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.