منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

برف باری: بی ایس ایف اہلکاروں نے سات جانیں بچالیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-06
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
وادی میںشبانہ درجہ حرارت میں مزید گرواٹ

Snow

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر/۵نومبر
بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے رازدان پاس پر پھنسے سات شہریوں کو بحفاظت بچالیا۔
اطلاعات کے مطابق جب بی ایس ایف پوسٹ رازدان کے اہلکاروں کو اطلاع ملی کہ شدید برف باری کے سبب کچھ لوگ اس علاقے میں پھنس گئے ہیں، تو کمپنی کمانڈر نے فوراً ایک ریسکیو پارٹی روانہ کی۔ اہلکاروں نے منفی درجہ حرارت اور تیز ہواؤں کے باوجود اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر امدادی کارروائی انجام دی۔
بی ایس ایف کے جوانوں نے برف سے ڈھکی سڑکوں پر کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد تمام سات شہریوں کو محفوظ مقام تک پہنچایا۔ بعد ازاں ان افراد کو بی ایس ایف کیمپ میں پناہ دی گئی، جہاں انہیں گرم کھانا اور ضروری طبی امداد فراہم کی گئی۔
بی ایس ایف حکام نے بتایا کہ رازدان پاس پر برف باری کے سبب درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے گر گیا تھا، جس کی وجہ سے عام شہریوں کے لیے وہاں رکنا نہایت خطرناک ثابت ہوسکتا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ رازدان پاس وادی کشمیر کو بانڈی پورہ اور گریز کے درمیان جوڑنے والا ایک اہم پہاڑی راستہ ہے جو اکثر موسمِ سرما میں بھاری برف باری کے سبب بند ہوجاتا ہے ۔ بی ایس ایف کے اس بروقت اقدام کو مقامی لوگوں اور حکام نے انسانی ہمدردی کی ایک مثال قرار دیا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اونتی پورہ میں ۷۰ سالہ راہگیر کار کی ٹکر سے جاں بحق

Next Post

اودھم پور میں منشیات فروش کی ۵۰لاکھ روپیوں کی جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس

اودھم پور میں منشیات فروش کی ۵۰لاکھ روپیوں کی جائیداد ضبط:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.