منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی اقتدار کا مطلب بدعنوانی کا’بھنڈار’: اکھلیش یادو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-05
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت غریبوں،کسانوں پر مظالم ڈھارہی:اکھلیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

لکھنؤ 04 نومبر (یواین آئی)آمدنی سے زیادہ اثاثوں کے معاملے میں پھنسے معطلڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) رشی کانت شکلا اور مافیا اکھلیش دوبے کے معاملے پر سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ یوگی حکومت کے گڈ گورننس (اچھی حکمرانی) کے دعووں کی آئے دن پول کھل رہی ہے اور ہر محکمے میں دلالوں اور رشوت خوری عروج پر ہے ۔
اکھلیش یادو نے منگل کے روز ‘ایکس’ (سابقہ ٹویٹر) پر لکھا کہ "جن کے قریبی اور معاون افسر کے پاس 100 کروڑ روپے کی ناجائز جائیداد ملی ہے ، سوچئے ان کے پاس خود کتنی دولت ہوگی اور ان کے اس ‘اُوپر والے ‘ کے پاس کتنی، جن کی سرپرستی اور آشیرواد سے وہ اب تک کارروائی سے بچے ہوئے ہیں۔”
انہوں نے کہا کہ "بی جے پی کے ‘گڈ گورننس’ کے دعوے اب کھوکھلے ثابت ہو چکے ہیں۔ ہر محکمے میں گھپلے ہر سطح پر رشوت خوری اور ہر جگہ دلالوں کا راجقائم ہے ۔” اکھلیش یادو نے کہا کہ بھاجپا راج کا اصل مطلب ہے کرپشند کا بھنڈار، جس میں عوام کی محنت کی کمائی لوٹنے کی کھلی چھوٹ دی جا رہی ہے ۔
کانپور کے اکھلیش دوبے کو لے کر ایس پی سربراہ ان دنوں کافی سخت موقف اختیار کیے ہوئے ہیں۔ ابھی گزشتہ دنوں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ اس حکومت میں کرپشن عروج پر ہے ۔ وکاس دوبے کی گاڑی اس لیے پلٹائی گئی تھی کہ کہیں حکومت نہ پلٹ جائے ، اب اکھلیش دوبے کو بچایا جا رہا ہے ۔”
واضح رہے کہ رشی کانت شکلا کانپور نگر پولیس میں طویل عرصے تک تعینات رہے ہیں۔ پولیس محکمے میں آنے کے بعد اپنے ابتدائی دنوں میں وہ 1998 سے 2006 تک اور انچارج انسپکٹر کے طور پر دسمبر 2006 سے 2009 تک تقریباً 10 سال سے زیادہ عرصے تک کانپور نگر میں تعینات رہے ۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر ترقی کے بعد انہیں اناؤ میں تعیناتی ملی اور فی الحال وہ مین پوری میں تعینات ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آل انڈیا ملی کونسل کابہار میں نتیش کمار کی 20 سالہ حکمرانی پر وائٹ پیپر جاری

Next Post

’امریکی سینیٹ کا ہائر ایکٹ ہندوستان کے لیے تشویش کا باعث‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
جموں و کشمیر بیوروکریسی کی جاگیر بن چکا ہے جس پر بی جے پی اور آر ایس ایس کا کنٹرول ہے: کانگریس

’امریکی سینیٹ کا ہائر ایکٹ ہندوستان کے لیے تشویش کا باعث‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.