منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ انتظامیہ کا صحافیوں کی توثیق کا عمل شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-04
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر/۳نومبر
بارہمولہ ضلع انتظامیہ نے مقامی صحافیوں کی اسناد کی جانچ اور توثیق کے عمل کا آغاز کیا ہے تاکہ میڈیا شناخت کے ناجائز استعمال اور جعلی صحافت کے بڑھتے رجحان پر قابو پایا جا سکے ۔
اس سلسلے میں ضلع انفارمیشن آفیسر کے دفتر کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں ضلع میں کام کرنے والے تمام صحافیوں کو سات دن کے اندر اپنی تفصیلات اور اسناد جمع کرانے کی ہدایت دی گئی ہے ۔
یہ کارروائی جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر کے احکامات کے تحت عمل میں لائی جا رہی ہے ۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام میڈیا اہلکاروں کو اپنی تفصیلات دفتر انفارمیشن بارہمولہ میں جمع کرانی ہوں گی۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق، اس اقدام کا مقصد’صحافت کے تقدس کا تحفظ‘کرنا اور جعلی صحافیوں کے بڑھتے ہوئے مسئلے پر روک لگانا ہے تاکہ ضلع میں صرف مستند اور مصدقہ میڈیا اہلکار ہی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں انجام دے سکیں۔
حکم نامے میں واضح کیا گیا ہے کہ صرف وہی صحافی جو ضلع انفارمیشن آفس سے ’باضابطہ توثیق شدہ‘ہوں گے ، انہیں سرکاری تقریبات، پریس کانفرنسوں اور وی وی آئی پیز و وی آئی پیز کے دوروں کی میڈیا کوریج کی اجازت دی جائے گی۔ کسی بھی غیر مجاز یا غیر تصدیق شدہ شخص کو کسی بھی صورت میں داخل ہونے یا کوریج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ضلعی انتظامیہ نے اس معاملے پر واضح کیا ہے کہ صحافت ایک ذمہ دارانہ پیشہ ہے اور اس کے وقار کو برقرار رکھنے کے لیے شفاف نظام ناگزیر ہے ۔ایجنسیز

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اونتی پورہ پولیس نے ۸ مفرور ملزمان کو گرفتار کیا

Next Post

زعفران کی فصل پر زوال کی چھایا، کسان بے بسی کا شکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
زعفران کی فصل پر زوال کی چھایا، کسان بے بسی کا شکار

زعفران کی فصل پر زوال کی چھایا، کسان بے بسی کا شکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.