بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

تین سال سے مفرور لشکر طیبہ کا نارکو ٹیرر ہینڈلرگرفتار:ایس آئی اے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-02
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/ یکم نومبر
جموں کشمیر کی تحقیقاتی ایجنسی’ایس آئی اے‘نے تین سال سے مفرور ایک کلیدی دہشت گرد ہینڈلر کو سری نگر کے بَمنہ علاقے سے گرفتار کیا ہے ۔
ایس آئی اے ترجمان کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت بشارت علی ولد محمد صدیق ساکن کرناہ، کپواڑہ کے طور پر ہوئی ہے ۔ ملزم کے خلاف ایس آئی اے کشمیر کے کیس ایف آئی آر نمبر۲۰۲۲/۱۹میں گزشتہ تین برسوں سے گرفتاری کے وارنٹ جاری تھے ۔ ایک خصوصی ٹیم نے طویل اور مربوط کوششوں کے بعد اسے آج بَمنہ میں گرفتار کیا۔
ایس آئی اے کے مطابق، مذکورہ کیس پاکستان کی پشت پناہی والے لشکر طیبہ کے منظم نیٹ ورک سے متعلق ہے جو کرناہ سیکٹر کے راستے منشیات اور اسلحہ اسمگل کرنے میں ملوث تھا۔ ان غیر قانونی سرگرمیوں سے حاصل ہونے والی رقم کو جموں و کشمیر میں دہشت گردی کی مالی معاونت کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔
ترجمان نے بتایا کہ بشارت علی اس کیس میں گرفتار ہونے والا چوتھا اشتہاری مجرم ہے ، اور اس کی گرفتاری کے بعد امکان ہے کہ مزید روابط اور مالی نیٹ ورک کی گتھیاں سلجھائی جا سکیں گی۔
ایس آئی اے کشمیر نے رواں برس کے دوران نشیلی اشیاء کے ذریعے دہشت گردی کی فنڈنگ کے خلاف متعدد کامیاب آپریشنز انجام دیے ہیں، جن میں کئی اہم دہشت گرد معاونین اور اسمگلروں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ ایجنسی کا بنیادی ہدف نارکو،ٹیرر ازم کے پورے ڈھانچے کو تباہ کرنا اور اس کے مالی وسائل کو ختم کرنا ہے تاکہ ریاست میں امن و استحکام کو مزید مضبوط کیا جا سکے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں ڈرگ اسمگلنگ کیلئے کوریئر سروسز کے غلط استعمال پر پابندی عائد

Next Post

۴؍اور۵نومبر کو بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان‘ درجہ حرارت میں کمی آسکتی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
وادی کے بالائی علاقوں بشمول گلمرگ میں سیزن کی پہلی برف باری

۴؍اور۵نومبر کو بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان‘ درجہ حرارت میں کمی آسکتی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.