بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سونیا، کھرگے ، راہل نے یوم شہدا پر اندرا گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-01
in قومی خبریں
A A
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 31 اکتوبر (یواین آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھرگے ، پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کے 41 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر کھرگے ، محترمہ گاندھی اور راہل گاندھی نے سابق وزیر اعظم کو صبح کے وقت شکتی استھل سمادھی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر کھرگے ، محترمہ گاندھی اور راہول گاندھی نے پھول چڑھا کر سابق وزیر اعظم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کانگریس صدر نے اندرا گاندھی کے الفاظ کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ "جب تک میری سانس ہے ، میری خدمت ختم نہیں ہوگی اور جب میں مروں گی، میں یہ کہہ سکتی ہوں… میرے خون کا ہر قطرہ.. ہندوستان کو زندہ کرے گا: اندرا گاندھی”۔
مسٹر کھرگے نے اپنی پوسٹ میں لکھاکہ "ہمت کی ایسی مثال، ہندوستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم اور ہماری آئیڈیل اندرا گاندھی کو ان کے یوم شہادت پر دلی خراج عقیدت، جنہوں نے اپنی مضبوط قوت ارادی، ہنرمند قیادت اور وژن کے ساتھ ہندوستان کے اتحاد اور سالمیت کو برقرار رکھنے اور ایک مضبوط، ترقی پسند ہندوستان کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ابھشیک شرما نے وراٹ کوہلی کی برابری کی

Next Post

ہم بس اتنا ہی جانتے ہیں…!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

ہم بس اتنا ہی جانتے ہیں…!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.