بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریزرویشن پالیسی پر رپورٹ حکومت کو پیش، جلد نوٹیفکیشن متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-31
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۳۰؍اکتوبر
جموں کشمیر حکومت نے جمعرات کو اسمبلی میں بتایا ہے کہ ریزرویشن پالیسی سے متعلق کابینہ سب کمیٹی کی رپورٹ حکومت کو پیش کی جا چکی ہے اور اسے جلد ہی نوٹیفکیشن کی صورت میں عام کیا جائے گا۔
یہ بیان رکنِ اسمبلی وحید الرحمن پرہ کے ایک سوال کے جواب میں دیا گیا۔
پرہ نے حکومت سے دریافت کیا تھا کہ کابینہ سب کمیٹی کی رپورٹ کے نفاذ کی موجودہ صورتحال کیا ہے ، اور آیا اسے ایوان میں پیش کرنے کا کوئی منصوبہ ہے یا نہیں۔
حکومت نے اپنے تحریری جواب میں بتایا کہ ۱۰دسمبر۲۰۲۴کوایک کابینہ سب کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، جس کا مقصد تمام زمروں میں ریزرویشن کو منصفانہ اور متوازن بنانا اور متعلقہ فریقوں کی شکایات کا ازالہ کرنا تھا۔
جواب میں کہا گیا کہ کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزارتی کونسل کے سامنے سرکولیشن کے ذریعے پیش کر دی ہے اور اسے مناسب وقت پر نوٹیفائی کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق، یہ رپورٹ جموں و کشمیر میں مختلف سماجی و علاقائی زمروں کے درمیان ریزرویشن کو بہتر طور پر منظم کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے ، تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دودھ پتھری اور توسہ میدان کو دوبارہ کھولنے پر غور سکیورٹی تحفظات برقرار:حکومت

Next Post

حکومت نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے میں ناکام:پرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
پی ڈی پی کے محبوس لیڈر وحید پراکی ضمانت کا ہائی کا فیصلہ محفوظ

حکومت نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے میں ناکام:پرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.