بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم 30 اور 31 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-30
in قومی خبریں
A A
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 29 اکتوبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی 30 اور 31 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے اور مختلف بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔
بدھ کو یہاں جاری ایک سرکاری ریلیز کے مطابق دو روزہ دورے میں 1,140 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنا شامل ہے ۔ سردار ولبھ بھائی پٹیل کے 150 ویں یوم پیدائش کی یاد میں قومی اتحاد کے دن کی شاندار تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔
ان منصوبوں کا مقصد سیاحت کے امکانات کو بڑھانا، رسائی کو بہتر بنانا اور خطے میں پائیدار ترقیاتی اقدامات کو فروغ دینا ہے ۔ 1,140 کروڑ سے زیادہ کی کل سرمایہ کاری کے ساتھ یہ پروجیکٹس دنیا کے سب سے اونچے مجسمے کے آس پاس کے علاقے میں ماحولیاتی سیاحت، سبز نقل و حرکت، اسمارٹ انفراسٹرکچر اور قبائلی ترقی کو فروغ دینے کے حکومت کے وژن کی عکاسی کرتے ہیں۔
جن منصوبوں کا افتتاح کیا جائے گا ان میں راج پیپلا میں برسا منڈا ٹرائبل یونیورسٹی شامل ہے ۔ اس کے علاوہ مسٹر مودی انڈین امپیریل اسٹیٹ میوزیم سمیت مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔
اس تقریب کے دوران مسٹر مودی سردار پٹیل کی 150 ویں یوم پیدائش کی یاد میں ایک خصوصی یادگاری سکہ اور 150 روپے کا ڈاک ٹکٹ بھی جاری کریں گے ۔
31 اکتوبر کو وزیر اعظم یوم یکجہتی کی تقریبات میں شرکت کریں گے اور سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجناتھ سنگھ آسیان وزرائے دفاع کی میٹنگ میں شرکت کے لیے یکم نومبر کو جائیں گے ملیشیا

Next Post

ممبران اسمبلی کی تنخواہیں…واہ!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

ممبران اسمبلی کی تنخواہیں…واہ!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.