بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل گاندھی نے مہاراشٹر میں خودکشی کرنے والے ڈاکٹر کے اہل خانہ سے بات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-30
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی اور ریاست کا درجہ سب سے اہم :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 29 اکتوبر (یواین آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کی صبح مہاراشٹر کے ستارہ ضلع میں خودکشی کرنے والی خاتون ڈاکٹر کے اہل خانہ سے فون پر بات کی اور انہیں انصاف کے لیے ان کی لڑائی میں اپنے تعاون کا یقین دلایا۔
پارٹی ذرائع کے مطابق خاتون ڈاکٹر کے اہل خانہ نے انصاف کا مطالبہ کیا اور مسٹر گاندھی پر زور دیا کہ وہ معاملے کی تحقیقات کے لیے حکومت پر دباؤ ڈالیں۔ خاندان نے مسٹر گاندھی سے کہا کہ اس معاملے میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی جانی چاہئے ۔
قابل ذکر ہے کہ مسٹر گاندھی نے اس معاملے کو لے کر اتوار کو سوشل میڈیا پر لکھا تھاکہ”ایک خاتون ڈاکٹر کی خودکشی ایک ایسا المیہ ہے جو کسی بھی مہذب معاشرے کے ضمیر کو ہلا کر رکھ دیتا ہے ۔ ایک ہونہار ڈاکٹر، جو دوسروں کے دکھوں کو دور کرنے کی خواہش رکھتی تھی، بدعنوان طاقت اور نظام میں مجرموں کے ظلم و ستم کا شکار ہوگئی”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈیا اتحاد ووٹ بینک کیلئے ملک مخالف سرگرمیوں میں مصروف :بی جے پی

Next Post

راجناتھ سنگھ آسیان وزرائے دفاع کی میٹنگ میں شرکت کے لیے یکم نومبر کو جائیں گے ملیشیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ

راجناتھ سنگھ آسیان وزرائے دفاع کی میٹنگ میں شرکت کے لیے یکم نومبر کو جائیں گے ملیشیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.