بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انڈیا اتحاد ووٹ بینک کیلئے ملک مخالف سرگرمیوں میں مصروف :بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-30
in قومی خبریں
A A
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 29 اکتوبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بدھ کے روز کانگریس، ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) اور دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے ) پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا اتحاد ووٹ بینک کے لیے ملک مخالف سرگرمیوں کو انجام دے رہا ہے ۔
پارٹی کے ترجمان شہزاد پوناوالا نے بدھ کے روز بی جے پی ہیڈکوارٹر میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں آسام کے شری بھومی میں کانگریس پارٹی کی میٹنگ کے دوران پارٹی کے ایک سینئر لیڈر کی جانب سے بنگلہ دیش کا قومی ترانہ گانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انڈیا اتحاد کی اب ایک ہی پہچان بن گئی ہے ، ”زبان پر آئین، مگر دل میں ووٹ بینک کی دکان۔”
انہوں نے کہا کہ جو کانگریس کل تک پاکستان کو اپنا گھر بتاتی تھی، وہ اب بنگلہ دیش پر مہربان ہو گئی ہے ۔
شہزاد پوناوالا نے الزام لگایا کہ کانگریس ووٹ بینک کی سیاست کے لیے غیر قانونی بنگلہ دیشی دراندازوں اور روہنگیا مسلمانوں کا ساتھ دینے کے ایجنڈے پر اتر آئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ پارٹی کئی برسوں سے بنگلہ دیشی دراندازوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے اور یو پی اے کے دورِ حکومت میں ملک میں کروڑوں دراندازوں کو بسانے کا کام کیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب تو کانگریس پارٹی اپنے پلیٹ فارم سے بنگلہ دیش کا قومی ترانہ گا کر اپنی ہمدردی ظاہر کر رہی ہے ۔
بی جے پی ترجمان نے کہا کہ یہ افسوسناک بات ہے کہ کانگریس اس بنگلہ دیش کا ترانہ گا رہی ہے جس نے ہمارے ملک کے شمال مشرقی حصے ، خصوصاً آسام میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ یہ ‘دراندازوں سے محبت’ صرف کانگریس میں نہیں بلکہ انڈیا اتحاد کے دیگر اتحادیوں میں بھی عام ہے ۔ اس دوڑ میں ترنمول کانگریس اور ڈی ایم کے بھی شامل ہیں۔
شہزاد پوناوالا نے کہا کہ انڈیا اتحاد کی جماعتوں میں خوش آمدی اور ووٹ بینک کی سیاست کے لیے ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے ۔ اسی وجہ سے کانگریس اپنے سرکاری پلیٹ فارم سے دراندازوں کی حمایت کرتی ہے ۔
انہوں نے الزام لگایا کہ ترنمول کانگریس بھی جنگل راج اور شریعت کے نظام کی حامی ہے ۔ مغربی بنگال میں تشدد کرنے والے اور دنگے پھیلانے والے عناصر کو ممتا بنرجی کی حکومت کھلا تحفظ دیتی ہے ۔
بی جے پی ترجمان نے کہا کہ مغربی بنگال میں بی جے پی لیڈروں پر حملوں اور میڈیکل طالبہ سے زیادتی کے واقعے پر ‘آئین بچانے کی بات کرنے والے کانگریس لیڈر راہل گاندھی ایک لفظ بھی نہیں بولتے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیتن یاہو مطلب نکلنے کے بعد معاہدے سے پھر گئے ؟

Next Post

راہل گاندھی نے مہاراشٹر میں خودکشی کرنے والے ڈاکٹر کے اہل خانہ سے بات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی اور ریاست کا درجہ سب سے اہم :راہل

راہل گاندھی نے مہاراشٹر میں خودکشی کرنے والے ڈاکٹر کے اہل خانہ سے بات کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.