بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

محکمہ صحت میں۵۲۵۱؍اسامیاں خالی‘حکومت کی تفصیلی وضاحت

’۲۹۸۷خالی اسامیوں کو متعلقہ اداروں کو مشتہر کرنے کیلئے بھیجا گیا ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-29
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
محکمہ صحت میں۵۲۵۱؍اسامیاں خالی‘حکومت کی تفصیلی وضاحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر/۲۸؍اکتوبر
جموں کشمیر اسمبلی میں منگل کے روز محکمہ صحت میں خالی اسامیوں کا معاملہ اٹھایا گیا، جس کے دوران حکومت نے انکشاف کیا کہ ریاست بھر میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل عملے کی۵ہزار۲۵۱اسامیاں فی الوقت خالی ہیں۔
یہ سوال پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے رکن اسمبلی میر محمد فیاض نے کیا، جنہوں نے محکمہ صحت میں خالی اسامیوں کی کل تعداد، بھرتیوں کے لیے مقررہ ٹائم لائن اور ضلع کپواڑہ میں عملے کی قلت کے بارے میں تفصیلات طلب کیں۔
حکومت کی جانب سے دیے گئے تحریری جواب کے مطابق، محکمہ صحت میں کل ۵ہزار۲۵۱؍اسامیاں منظور شدہ ہیں، جن میں سے۱۶۳۵گیزٹڈ (ڈاکٹرز( کی اور ۳۶۱۶نان گیزٹڈ (پیرا میڈیکل عملہ( کی ہیں۔ ان میں سے کئی سو اسامیاں تاحال خالی ہیں۔
جواب میں بتایا گیا کہ محکمہ صحت نے کل۲۹۸۷خالی اسامیوں کو جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن اور سروس سلیکشن بورڈ کو مشتہر کرنے کیلئے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو بھیج دیا ہے ۔
مزید کہا گیا کہ ضلع کپواڑہ سمیت دیگر اضلاع میں پیرا میڈیکل اسٹاف کی قلت کو پورا کرنے کے لیے محکمہ نے ’اکیڈمک ارینجمنٹ‘کی بنیاد پر عارضی تقرریاں کی ہیں تاکہ عوامی خدمات متاثر نہ ہوں۔
جواب میں یہ بھی کہا گیا’’گیزٹڈ پوسٹس چونکہ ڈویژنل لیول کی ہیں، لہٰذا انہیں مرحلہ وار طریقے سے جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرا جا رہا ہے ‘‘۔
محکمہ صحت نے مزید کہا کہ حکومت خالی اسامیوں کو جلد از جلد پُر کرنے کے لیے پُرعزم ہے تاکہ اسپتالوں اور طبی مراکز میں مریضوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
اسمبلی میں ارکان نے اس بات پر تشویش ظاہر کی کہ صحت کے شعبے میں عملے کی کمی نے خاص طور پر دور دراز علاقوں میں طبی خدمات کو شدید متاثر کیا ہے ۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بھرتی کے عمل کو فوری طور پر مکمل کیا جائے ۔
ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روہن جیٹلی اور متھن منہاس کی وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات

Next Post

’شاہراہ کی بندش کے دوران محض ایک فیصد سیب کی پیداوار ہی پھنس گئی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
’شاہراہ کی بندش کے دوران محض ایک فیصد سیب کی پیداوار ہی پھنس گئی‘

’شاہراہ کی بندش کے دوران محض ایک فیصد سیب کی پیداوار ہی پھنس گئی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.