بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اسمبلی سیشن میں کم از کم دو ہفتوں کی توسیع کی جانی چاہئے :بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-28
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
امیت شاہ راجوری اور بارہمولہ اضلاع میں عظیم الشان جلسوں سے خطاب کریں گے : سنیل شرما

JK

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر/۲۷؍اکتوبر
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی ‘رنبیر سنگھ پٹھانیا کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے رواں اسمبلی سیشن میں کم از کم دو ہفتوں کی توسیع کی جانی چاہئے ۔
پٹھانیا نے کہا کہ سرکار سوالوں سے بھاگ رہی ہے ۔
بی جے پی لیڈر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
پٹھانیا نے کہا’’سرکار بھاگ رہی ہے ، سرکار جواب دینے سے ڈر رہی ہے پانچ دنوں کا سیشن ہے اس میں مزید توسیع ہونی چاہئے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’کم از کم دو ہفتوں کا سیشن ہونا چاہئے کیونکہ سیلاب کے بعد یہ پہلا سیشن ہے ، یہ مختصر ترین سیشن ہے ‘‘۔
رکن اسمبلی نے کہا’’تاہم ہم ایک تعمیری اپوزیشن کا رول ادا کریں گے ، اور سرکار سے سوال کریں گے ، سرکار سے پوچھیں گے اس نے جو منشور میں وعدے کئے تھے وہ کب پورے ہوں گے ‘‘۔
عارضی ملازموں کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’عارضی ملازموں کا مسئلہ اٹھایا جائے گا، جو کمیٹی اس کے لئے بنائی گئی تھی اس کے پیش رفت کے مطابق سوال کئے جائیں گے ‘‘۔
پٹھانیا کا کہنا تھا’’چنائو میں عارضی ملازموں کے ساتھ ایک بار پھر دھوکہ کیا گیا اور ایک بار پھر انہیں بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمبلی اسپیکر راتھر کا ریزرویشن پالیسی پر بحث کیاجازت دینے سے انکار

Next Post

معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ

معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.