منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

الیکشن کمیشن آئندہ ہفتے ملک گیر ایس آئی آر شروع کریگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-26
in قومی خبریں
A A
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

نئی دہلی/۲۵؍اکتوبر
الیکشن کمیشن آئندہ ہفتے ووٹر فہرست کی ملک گیر خصوصی تصدیقی مہم (ایس آئی آر) کے پہلے مرحلے کا آغاز کرنے جا رہا ہے، جس میں ابتدائی طور پر ‘‘10 سے 15 ریاستیں’’ شامل ہوں گی، جن میں وہ ریاستیں بھی ہیں جہاں اگلے سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں، حکام نے ہفتے کے روز بتایا۔
آسام، تمل ناڈو، پڈوچیری، کیرالہ اور مغربی بنگال وہ ریاستیں ہیں جو 2026 میں انتخابات کے لیے جائیں گی، اور انہی ریاستوں میں سب سے پہلے ووٹر فہرست کی تطہیر اور تصدیق کا عمل شروع کیا جائے گا۔
افسران کے مطابق، الیکشن کمیشن آئندہ ہفتے کے وسط میں ایس آئی آر کے پہلے مرحلے کا باضابطہ اعلان کرے گا، جس میں ‘‘10 سے 15 ریاستیں’’ شامل ہوں گی۔
کمیشن ان ریاستوں میں ووٹر فہرست کی تطہیر کا عمل نہیں کرے گا جہاں اس وقت بلدیاتی انتخابات جاری ہیں یا عنقریب ہونے والے ہیں، کیونکہ وہاں کی انتخابی مشینری ان انتخابات میں مصروف ہے اور ایس آئی آر پر پوری توجہ نہیں دے سکے گی، انہوں نے بتایا۔
ایسی ریاستوں میں یس آئی آر اگلے مراحل میں منعقد کیا جائے گا۔
بہار میں ووٹر فہرست کی تطہیر مکمل ہو چکی ہے، جہاں تقریباً 7.42 کروڑ ووٹروں کے ناموں پر مشتمل حتمی فہرست 30 ستمبر کو شائع کی گئی تھی۔
بہار میں انتخابات دو مرحلوں میں ہوں گے — پہلا مرحلہ 6 نومبر اور دوسرا مرحلہ 11 نومبر کو، جبکہ ووٹوں کی گنتی 14 نومبر کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن اب تک ریاستی چیف الیکٹورل آفیسرز (CEOs) کے ساتھ دو اجلاس کر چکا ہے تاکہ یس آئی آر کے نفاذ کے لیے روڈ میپ کو حتمی شکل دی جا سکے۔
کئی ریاستی چیف الیکٹورل آفیسرز نے اپنی اپنی ویب سائٹس پر وہ ووٹر فہرستیں شائع کر دی ہیں جو گزشتہ یس آئی آر کے بعد تیار کی گئی تھیں۔
دہلی کے CEO کی ویب سائٹ پر 2008 کی ووٹر فہرست موجود ہے، جب قومی دارالحکومت میں آخری بار یہ خصوصی تصدیقی مہم چلائی گئی تھی۔
اتراکھنڈ میں آخرییس آئی آر ۲۰۰۶ میں ہوئی تھی، اور اس سال کی ووٹر فہرست بھی ریاستی CEO کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔
ریاستوں میں آخری یس آئی آر کی فہرستیں ‘‘کٹ آف تاریخ’’ کے طور پر استعمال کی جائیں گی، جیسے بہار کی 2003 کی ووٹر فہرست کو حالیہ تطہیری عمل کے لیے بنیاد بنایا گیا تھا۔
زیادہ تر ریاستوں میں آخری یس آئی آر کا عمل 2002 سے 2004 کے درمیان مکمل ہوا تھا۔
زیادہ تر ریاستوں نے اپنے موجودہ ووٹروں کی میپنگ گزشتہ یس آئی آر کی فہرستوں کے مطابق تقریباً مکمل کر لی ہے۔
یس آئی آر کا بنیادی مقصد غیر قانونی غیر ملکی تارکین وطن کی نشاندہی اور ان کے اندراج کو ختم کرنا ہے، جس کے لیے ووٹروں کے جائے پیدائش کی تصدیق کی جائے گی۔
یہ اقدام اس وقت خاص اہمیت اختیار کرتا ہے جب مختلف ریاستوں میں غیر قانونی تارکین وطن، خاص طور پر بنگلہ دیش اور میانمار سے آنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چھٹھ کا عظیم تہوار سماجی ہم آہنگی کی ترغیب دیتا ہے : مودی

Next Post

عمرعبداللہ‘میاں الطاف اور وہ!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
قومی خبریں

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت
قومی خبریں

مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا
قومی خبریں

برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں
قومی خبریں

دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے وار روم کے سربراہ مقرر کیے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
قومی خبریں

گوئل نے برلن میں جرمن صنعت کے سرکردہ افراد اور تحقیقی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

عمرعبداللہ‘میاں الطاف اور وہ!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.