بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گاندربل میں۶جواری گرفتار دائو پر لگی رقم اور تاش کے پتے ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-26
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۲۵؍اکتوبر
سماجی جرائم کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے گاندربل پولیس نے ۶جواریوں کو گرفتار کرکے دائو پر لگی رقم اور تاش کے پتے ضبط کئے ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن گاندربل کی ایک ٹیم نے ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گڈورہ میں جواریوں کے ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔
ترجمان نے کہا کہ پولیس کو دیکھ کرجواریوں نے جائے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم۶کو موقع پر ہی دھر لیا گیا۔
ان کا کہنا ہے کہ ان کے قبضے سے۳۰ہزار۵سو ۲۰روپیوں کی دائو پر لگی رقم اور تاش کے پتے بر آمد کئے گئے ۔
پولیس نے گرفتار شدگان کی شناخت اعجاز احمد ڈار ولد غلام محمد ڈار ساکن الٰہی باغ رنگہ پورہ سری نگر، فیاض احمد شیخ ولد غلام محمد شیخ ساکن زینہ کدل سری نگر، طارق احمد بٹ ولد بشیر احمد بٹ ساکن الٰہی باغ سری نگر، عادل احمد ڈار ولد محمد اشرف ڈار ساکن الٰہی باغ سری نگر، الطاف احمد کانڈو ولد غلام محمد کانڈو ساکن بژھ پورہ صورہ اور مشتاق احمد ملہ ولد عبدالعزیز ملہ ساکن آنچار صورہ کے طور پر کی گئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن گاندربل میں متعلقہ دفعات کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۷۹ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس سماجی جرائم کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے ۔یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپ سب سیاستدان…!

Next Post

شوپیاں میں منشیات فروش گرفتار، چرس جیسا مواد بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

شوپیاں میں منشیات فروش گرفتار، چرس جیسا مواد بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.