بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی جو چھپاتے ہیں، ٹرمپ وہ ظاہر کر دیتے ہیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-23
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ کب ملے گا؟کانگریس کا وزیر داخلہ سے سوال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 22 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی امریکی صدر سے ہوئی بات چیت کو بھلے ہی چھپا رہے ہوں، لیکن صدر ٹرمپ نے واضح طور پر کہا ہے کہ وزیرعظم مودی نے انہیں روس سے تیل نہ خریدنے کا یقین دلایا ہے ۔
کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے بدھ کو یہاں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ مودی نے بالآخر عوامی طور پر تسلیم کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے انہیں فون کیا تھا اور دونوں کے درمیان بات چیت ہوئی۔ لیکن وزیراعظم نے صرف اتنا بتایا کہ امریکی صدر نے انہیں دیوالی کی مبارکباد دی۔
انہوں نے کہا ”جہاں وزیراعظم مودی باتیں چھپاتے ہیں، وہیں صدر ٹرمپ انہیں ظاہر کر دیتے ہیں۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ دیوالی کی مبارکباد کے علاوہ، انہوں نے روس سے ہندوستان کے تیل کی درآمدات کے بارے میں بھی بات کی اور انہیں یقین دہائی کرائی گئی ہے کہ یہ درآمدات بند کر دی جائیں گی۔ پچھلے چھ دنوں میں یہ چوتھی بار ہے جب امریکی صدر نے ہندوستان کی پالیسی کا اعلان کیا ہے ۔”
کانگریس لیڈر نے کہا کہ اس سے قبل بھی، صدر ٹرمپ نے 10 مئی کی شام آپریشن سندور کو روکنے کا اعلان وزیراعظم مودی سے پہلے ہی کر دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حماس نے تعاون نہ کیا تو صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا:وینس

Next Post

کیرالہ: صدر جمہوریہ کاہیلی کاپٹر جزوی طورپر دھنس گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے

کیرالہ: صدر جمہوریہ کاہیلی کاپٹر جزوی طورپر دھنس گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.