بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس نے تعاون نہ کیا تو صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا:وینس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-23
in عالمی خبریں
A A
حماس نے تعاون نہ کیا تو صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا:وینس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

یروشلم، 22 اکتوبر (یواین آئی) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے منگل کو کہا کہ اگر حماس نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کیا تو اسے "ختم” کر دیا جائے گا۔
غزہ کے شمال میں واقع کریات گاٹ میں ایک پریس کانفرنس میں مسٹر وینس نے کہا کہ اگر حماس گروپ تعاون کرتا ہے تو اس کے جنگجوؤں کو بخشا جا سکتا ہے لیکن اگر وہ تعاون نہیں کرتا ہے تو اسے ختم کر دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ہم ایسی جگہ پہنچ جائیں گے جہاں یہ امن قائم رہے گا۔
نائب صدر نے غزہ میں جنگ بندی کی پیش رفت کو توقع سے بہتر قرار دیا اور تباہ شدہ علاقے کی تعمیر نو میں درپیش چیلنجوں کا اعتراف کیا۔ انہوں نے عالمی برادری سے اپیل کی، "آئیے سکیورٹی، تعمیر نو اور لوگوں کو خوراک اور ادویات کی فراہمی پر توجہ دیں۔”
قابل ذکر ہے کہ خطے کے لیے طویل المدتی منصوبے کے بارے میں سوالات ابھی باقی ہیں کہ غزہ میں بین الاقوامی سکیورٹی فورسز کب اور کیسے تعینات کی جائیں گی اور جنگ کے بعد اس علاقے پر حکومت کون کرے گا۔ انہوں نے جواب دیا، "ایک بار جب ہم اس مقام پر پہنچ جائیں گے جہاں غزہ کے لوگ اور ہمارے اسرائیلی دوست، دونوں کو کسی حد تک تحفظ حاصل ہوسکے ، تب ہم غزہ کے طویل مدتی حکومت کی فکر کریں گے ۔”
نائب صدر نے یرغمالیوں اور لاشوں کو سونپے جانے میں تاخیر پر مایوسی کا اظہار کیا اور صبر کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا، "ان میں کچھ یرغمالی ہزاروں پاؤنڈ ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔ کچھ یرغمالیوں کے بارے میں تو کسی کو معلوم ہی نہیں ہے کہ وہ کہاں ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ مسٹر وینس منگل کو اسرائیل پہنچے جہاں ان کی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سمیت مختلف اسرائیلی رہنماؤں سے ملاقات متوقع ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مشرق وسطیٰ کے ممالک نے حماس کے خلاف فوجی کارروائی کی پیشکش کی: ٹرمپ کا دعوی

Next Post

مودی جو چھپاتے ہیں، ٹرمپ وہ ظاہر کر دیتے ہیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ کب ملے گا؟کانگریس کا وزیر داخلہ سے سوال

مودی جو چھپاتے ہیں، ٹرمپ وہ ظاہر کر دیتے ہیں: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.