جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آئی جی پی کا وادی کی سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ

افسران سکیورٹی گرڈ مضبوط بنانے کیلئے پیشگی اقدامات کریںـ:بردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-22
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
یوم آزادی کی تقریبات :’تمام اضلاع میں سیکورٹی انتظامات مکمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۲۱؍اکتوبر
انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر زون، وی کے بردی (آئی پی ایس) نے آج پولیس کنٹرول روم سری نگر میں ایک اہم سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی، جس میں جموں و کشمیر پولیس، نیم فوجی دستوں ، فوج اور خفیہ ایجنسیوں کے سینئر افسران شریک ہوئے ۔
میٹنگ کے دوران آئی جی پی کشمیر نے وادی میں موجودہ سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا اور افسران کو ہدایت دی کہ وہ سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے فعال اقدامات کریں۔ انہوں نے کہا کہ حساس علاقوں میں گشت کو تیز کیا جائے ، رات کے اوقات میں چیکنگ میں اضافہ ہو، اور مشتبہ سرگرمیوں کے انسداد کے لیے حقیقی وقت میں انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ یقینی بنایا جائے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے بروقت نمٹا جا سکے ۔
آئی جی پی نے اس بات پر زور دیا کہ تمام فورسز کے درمیان قریبی رابطہ اور مربوط کارروائیوں کو برقرار رکھا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ بدلتی ہوئی سیکورٹی چیلنجز سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لیے جدید حکمتِ عملی ترتیب دینا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
میٹنگ کے اختتام پر تمام سیکیورٹی ایجنسیوں نے اتفاقِ رائے سے فیصلہ کیا کہ وادی میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے نگرانی کو مزید مؤثر بنایا جائے گا، بینِ ایجنسی تعاون کو مضبوط کیا جائے گا اور حفاظتی اقدامات کو زمینی سطح پر بہتر طور پر نافذ کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق آئی جی پی کشمیر نے کہا کہ عوام کے تعاون سے ہی امن کے قیام کی کوششیں پائیدار بن سکتی ہیں اور پولیس فورس اس عزم کے ساتھ کام کر رہی ہے کہ وادی میں امن و استحکام برقرار رہے ۔یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روشنیوں کا تہوار: ملک بھر میں دیوالی کے موقع پر چھ لاکھ کروڑ کا کاروبار ہوا

Next Post

’جموں صوبے میں روزانہ ۱۰۰ سے زائد انسدادِ دہشت گردی آپریشنز ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
’جموں صوبے میں روزانہ ۱۰۰ سے زائد انسدادِ دہشت گردی آپریشنز ‘

’جموں صوبے میں روزانہ ۱۰۰ سے زائد انسدادِ دہشت گردی آپریشنز ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.