جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بالود ضلع میں ماں بیٹی کی لاش مشتبہ حالت میں برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-19
in قومی خبریں
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

بالود، 18 اکتوبر (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے بالود ضلع میں ماں اور بیٹی کی لاش مشتبہ حالت میں برآمد ہوئی ہے ۔ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے ماں اور بیٹی کی لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے ۔ اطلاع کے مطابق یہ پورا معاملہ بالود ضلع کے کوتوالی تھانہ علاقے کے شکاری پارا کا ہے ۔ یہاں ایک گھر کے کمرے میں ماں اور بیٹی کی لاشیں مشتبہ حالت میں ہفتہ کے روز ملی،موقع پر پہنچی پولیس نے دیکھا کہ عورت کی لاش پھانسی کے پھندے پر لٹکی ہوئی ہے اور بچی کی لاش مشتبہ حالت میں ہے ۔پولیس کے ساتھ موقع پر پہنچی فارنسک ٹیم نے تفتیش شروع کر دی ہے ، پولیس نے ماں اور بیٹی کی لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق جمعہ کی رات عورت کا 13 سالہ بیٹا گھر کے دوسرے کمرے میں سونے چلا گیا تھا، ہفتہ کی صبح جب وہ بیدار ہوا تو اس نے دیکھا کہ اس کی ماں پھانسی کے پھندے پر لٹکی ہوئی ہے اور اس کے پاس اس کی چھوٹی بہن مردہ حالت میں پڑی ہے ۔ یہ منظر دیکھ کر بچے نے شور مچایا، جس کے بعد آس پاس کے لوگ موقع پر پہنچے اور پولیس کو اطلاع دی گئی۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ اور اعلیٰ افسران بھی موقع پر پہنچ کر واقعے کی تفصیلی تحقیقات میں مصروف ہیں، پولیس نے بتایا کہ فی الحال یہ واضح نہیں ہے کہ یہ معاملہ خودکشی کا ہے یا کچھ اور، ہر ممکن زاویے سے تفتیش کی جا رہی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ اور فارنسک تحقیقات کے بعد ہی موت کی وجوہات کا پتہ چل سکے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین اور امریکہ کا آئندہ ہفتے نئے تجارتی مذاکرات پر اتفاق

Next Post

پنجاب میں امرتسر-سہرسہ غریب رتھ ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی، تین جنرل بوگیاں تباہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post

پنجاب میں امرتسر-سہرسہ غریب رتھ ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی، تین جنرل بوگیاں تباہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.