جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دھنتیرس اور دیوالی پر سونے اور چاندی کی خریداری پر آفروں کی بارش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-18
in قومی خبریں
A A
دھنتیرس اور دیوالی پر سونے اور چاندی کی خریداری پر آفروں کی بارش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی، 17 اکتوبر (یو این آئی) دھنتیرس اور دیوالی کے موقع پر سونا اور چاندی خریدنے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ، مقامی زیورات کے شو روم گاہکوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے مختلف آفر پیش کر رہے ہیں، وہیں آن لائن پلیٹ فارم بھی فزیکل اور ڈیجیٹل سونے اور چاندی پر پرکشش آفرز لے کر آئے ہیں۔
جیو ، ریلائنس گروپ کی کمپنی، جیو فائننس یا مائی جیو ایپ کے ذریعے 2,000 یا اس سے زیادہ کی ڈیجیٹل سونے کی خریداری پر دو فیصد مفت سونے کی پیشکش ہے ۔ کمپنی نے بتایا کہ یہ مفت ڈیجیٹل گولڈ خریداری کے 72 گھنٹوں کے اندر گاہک کے گولڈ والیٹ میں جمع کر دیا جائے گا۔ یہ پیشکش 18 سے 23 اکتوبر تک جاری رہے گی۔
اس کے علاوہ، 20,000 یا اس سے زیادہ کی خریداریاں جیو میگا پرائز ڈرا میں حصہ لینے کے اہل ہوں گی، جہاں صارفین 10 لاکھ کے انعامات جیت سکتے ہیں۔ ان میں اسمارٹ فونز، ٹیلی ویژن، سونے کے سکے ، مکسر گرائنڈر اور گفٹ واؤچر شامل ہیں۔
کوئیک کامرس پلیٹ فارم انسٹامارٹ نے 24 قیراط اور 22 قیراط سونے کے سکے اور ایک کلو چاندی کی اینٹ اور سکے لوگوں کے گھروں تک پہنچانے کا اعلان کیا ہے ۔ اس کے لیے اس نے کلیان جیولرز، مالابار گولڈ اینڈ ڈائمنڈز، متھوٹ ایگزم، ایم ایم ٹی سی-پیمپ، میا بائے تنشک، گلک اور ووئیلا کے ساتھ معاہدہ کیا ہے ۔ چاندی کے زیورات اور برتنوں جیسی دیگر اشیاء کی فراہمی کی بھی بات کہی گئی ہے ۔
صارفین 0.1 گرام سے لے کر 10 گرام تک کے وزن میں سونا آرڈر کر سکتے ہیں۔ ارلی برڈ آفر کے تحت، پہلے 10,000 صارفین جو دھنتیرس پر ایک گرام یا اس سے زیادہ وزن کے سونے کے سکے خریدیں گے انہیں 100 روپے کی چھوٹ ملے گی۔ یہ پیشکش 18 اکتوبر کی صبح 7 بجے شروع ہوگی۔
ان صارفین کے لیے جو اپنے گھر اور باورچی خانے کے لیے نئے برتن خرید کر دھنتیرس منانا چاہتے ہیں، انسٹا مارٹ نے اپنے کلیکشن میں توسیع کی ہے ، جس میں اب مختلف قسم کے کوک ویئر، پریشر ککر، کڑھائی، توا اور تھالی شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں میں جنسی جرائم روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں: کانگریس

Next Post

شمال مشرقی خطہ ملک کی ترقی کا انجن ہے : جیو تی را دتیہ سندھیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
شمال مشرقی خطہ ملک کی ترقی کا انجن ہے : جیو تی را دتیہ سندھیا

شمال مشرقی خطہ ملک کی ترقی کا انجن ہے : جیو تی را دتیہ سندھیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.