جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آر بی اے کوٹہ کم کرنے کا اقدام کشمیریوں کو کمزور کرنے کی کوشش: وحید پرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-18
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پی ڈی پی کے محبوس لیڈر وحید پراکی ضمانت کا ہائی کا فیصلہ محفوظ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/۱۷؍اکتوبر
پی ڈی پی لیڈر اور رکن اسمبلی وحید پرہ نے جموں و کشمیر حکومت پر پسماندہ علاقوں کے رہائشیوں (آر بی اے) کے کوٹہ کو کم کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام کشمیریوں کو کمزور کرنے کی ایک کوشش ہے۔
پرہ نے کہا کہ یہ اقدام اس کوٹے پر حملہ ہے جو بنیادی طور پر کشمیری نمائندگی کا تحفظ کرتا ہے۔
پی ڈی پی لیڈر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو ’ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔
پرہ نے کہا’’جموں وکشمیر کی کابینی سب کمیٹی کا ’ریشنالائزیشن‘پر آر بی اے کوٹہ کم کرنے کا فیصلہ کشمیریوں کو کمزور کرنے کی ایک سوچی سمجھی کوشش ہے‘‘۔ان کا کہنا ہے’’ یہ اقدام اس کوٹے پر حملہ ہے جو بنیادی طور پر کشمیری نمائندگی کا تحفظ کرتا ہے‘‘۔
پی ڈی پی ایم ایل اے نے پوسٹ میں کہا’’اس کی تائید کرکے وزیر اعلیٰ برابری کا دفاع نہیں کر رہے ہیں بلکہ با اختیاری کے خاتمے کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں‘‘۔
پرہ نے اپنے ایک اور پوسٹ میں کہا’’کشمیریوں نے عمر عبداللہ کو اپنے حقوق کے دفاع کے لئے ایک تاریخی منڈیٹ دیا تھا لیکن وہ دہائیوں میں سب سے زیادہ کشمیر مخالف فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں‘‘۔
پلوامہ کے ممبراسمبلی نے کہا’’نئی ریزرویشن اسکیم کشمیری نمائندگی کو کمزور کرنے کا ایک سیاسی منصوبہ ہے‘‘۔رکن اسمبلی نے کابینی سب کمیٹی کو رپورٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔
پی ڈی پی لیڈر نے کہا’’ہم کابینی سب کمیٹی کی رپورٹ کے فوری اجرا کا مطالبہ کرتے ہیں، شیخ محمد عبداللہ نے جس مشن کا آغاز کشمیریوں کی با ختیاری کیلئے کیا تھا آج ان کی اپنی جماعت ہی ایک غیر قانونی بی جے پی زیر اثر ریزرویشن پالیسی کا دفاع کرکے اسی مشن کو الٹا رہی ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں این ڈی پی ایکٹ کے تحت طویل عرصے سے مفرور دو افراد گرفتار: پولیس

Next Post

کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
کشمیر میں موسم خشک‘شبانہ درجہ حرارت ایک بار نمایاں گراوٹ

کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.