جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حیدرآباد:بی جے پی میں سٹی صدر کوپارٹی ٹکٹ دینے کی روایت برقرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

حیدرآباد 16اکتوبر(یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی میں ایک مستقل روایت برقرار ہے کہ جو بھی شخص سٹی بی جے پی صدر کے عہدے پر فائز ہوتا ہے ، اسے اسمبلی انتخابات میں ٹکٹ تقریباً یقینی طور پر حاصل ہوتا ہے ۔ پارٹی کے قیام کے بعد سے اب تک دس مرتبہ انتخابات منعقد ہو چکے ہیں، جن میں صرف ایک موقع کو چھوڑ کر ہر بارسٹی صدر کو امیدوار کے طور پر میدان میں اتارا گیا۔ گزشتہ اسمبلی انتخابات میں بھی چار سابقہ صدور میں سے ایک کو ٹکٹ دیا گیا تھا۔ حالیہ جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں بی جے پی حیدرآباد سنٹرل ضلع کے صدر دیپک ریڈی کو امیدوار بنائے جانے سے ایک بار پھر یہ بات واضح ہوگئی کہ پارٹی اس روایت کو برقرار رکھے ہوئے ہے ۔ عام اسمبلی انتخابات کے دوران بھی پارٹی ہمیشہ اپنے سٹی صدر کو کسی نہ کسی حلقہ سے مقابلہ کا موقع فراہم کرتی رہی ہے ۔
اگر پچھلے انتخابات پر نظر ڈالیں تو 1983 میں اے نریندر کو چندرائن گٹہ سے امیدوار بنایا گیا، 1985 میں بھی وہ حمایت نگر سے میدان میں اترے ۔ 1989 میں بدم بال ریڈی نے کاروان سے انتخاب لڑا، جب کہ 1994 میں جی آر کروناکر سکندرآباد حلقہ سے امیدوار رہے ۔ 1999 میں ڈاکٹر کے لکشمن نے مشیرآباد سے مقابلہ کیا، 2009 میں چنتلا رام چندر ریڈی خیریت آباد سے ، 2014 میں بی وینکٹ ریڈی ملک پیٹ اور 2018 میں این رام چندر راؤ ملکاجگری سے امیدوار بنے ۔
سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ بی جے پی میں سٹی صدر کو اسمبلی میں نمائندگی دینے کی یہ روایت تنظیمی نظم و ضبط اور زمینی سطح پر کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی علامت کے طور پر دیکھی جاتی ہے ۔ پارٹی کے اندر اسے ایک غیر تحریری اصول کے طور پر مانا جاتا ہے ، جس کے تحت سٹی صدر کو ہمیشہ انتخابی میدان میں موقع دیا جاتا ہے تاکہ تنظیمی سطح پر محنت کرنے والوں کو سیاسی طور پر بھی آگے بڑھنے کا موقع ملے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بدعنوانی کے الزام میں سزا یافتہ ملازمین پنشن کی بحالی کے حقدار نہیں: ہائی کورٹ

Next Post

علی گڑھ تحریک کو فروغ دینا وقت کا تقاضا : راحت ابرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post

علی گڑھ تحریک کو فروغ دینا وقت کا تقاضا : راحت ابرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.