جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سری لنکا کی وزیر اعظم آج تین روزہ دورے پر ہندوستان پہنچیں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-16
in قومی خبریں
A A
سری لنکا کی وزیر اعظم آج تین روزہ دورے پر ہندوستان پہنچیں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) سری لنکا کی وزیر اعظم ڈاکٹر ہرِنی امرسوریا جمعرات کے روز تین روزہ سرکاری دورے پر ہندوستان پہنچیں گی۔ غور طلب ہے کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا ہندوستانی دورہ ہوگا۔ وزارتِ خارجہ نے بدھ کے روز بتایا کہ سری لنکا کی وزیر اعظم ہندوستانی رہنماؤں سے ملاقات کریں گی اور ان کے ساتھ مختلف امور دو طرفہ تبادلہ خیال کریں گی۔
سری لنکائی وزیر اعظم ایک نجی ٹیلی ویژن چینل اور چنتن ریسرچ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ کانفرنس میں کلیدی خطاب بھی کریں گی۔
ڈاکٹر امرسوریہ، جو وزیر تعلیم کی ذمہ داری بھی نبھا رہی ہیں، ہندوستان میں تعلیم اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں باہمی تعاون کے امکانات تلاش کرنے کے لیے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) دہلی اور نیتی آیوگ کا بھی دورہ کریں گی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ سری لنکا کی وزیر اعظم دہلی یونیورسٹی کے ہندو کالج کی سابق طالبہ رہی ہیں، اور اپنے دورے کے دوران وہ اپنے تعلیمی ادارے کا بھی دورہ کریں گی۔ اس کے علاوہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے ایک کاروباری اجلاس میں بھی شرکت کریں گی۔
یہ دورہ ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان جاری اعلیٰ سطحی تبادلۂ خیال کی روایت کو آگے بڑھائے گا اور دونوں ملکوں کے درمیان گہرے اور کثیرجہتی تعلقات کو مزید مستحکم بنائے گا۔
یہ ہندوستان کے ‘اوشین ویژن’ اور ‘پڑوسی فرسٹ’ پالیسی سے متاثر دوستی کے بندھن کو مزید مضبوط کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم مودی کا جمعرات کو دورہ اے پی۔کئی ترقیاتی پراجکٹس کا سنگ بنیاد رکھیں گے اوربیشتر پراجکٹس قوم کے نام کریں گے

Next Post

صبر…آپ بھی کریں اور عمربھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

صبر…آپ بھی کریں اور عمربھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.