بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پولیس افسران کی خودکشی پر ہریانہ حکومت کو جواب دینا چاہئے : سیلجا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-16
in قومی خبریں
A A
پولیس افسران کی خودکشی پر ہریانہ حکومت کو جواب دینا چاہئے : سیلجا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری شیلجا کماری نے پولیس افسران کی خودکشی کے واقعات پر ہریانہ حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں انتظامی نظام درہم برہم ہو چکا ہے ، اسی وجہ سے پولیس افسران خودکشیاں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی پی ایس پورن کمار کے بعد اب اے ایس آئی سندیپ کی خودکشی اس بگڑے ہوئے نظام کی تازہ مثال ہے ۔
محترمہ شیلجا نے بدھ کے روز نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اے ایس آئی سندیپ کی خودکشی نہایت سنگین معاملہ ہے ۔ کانگریس شروع سے کہتی آ رہی ہے کہ ہریانہ میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا۔ آئی پی ایس افسر کے بعد ایک اور پولیس افسر کی خودکشی کو معمولی واقعہ نہیں سمجھا جا سکتا۔ یہ انتہائی تشویشناک معاملہ ہے اور وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی کی قیادت والی حکومت کو اس کا جواب دینا چاہیے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان تمام واقعات کے وجوہات کی گہرائی سے جانچ ضروری ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ پولیس افسران کا اس طرح سے خودکشی کرنا ظاہر کرتا ہے کہ ہریانہ حکومت میں کچھ بھی ٹھیک نہیں چل رہا۔ ان واقعات سے صاف ظاہر ہے کہ سرکاری نظام پر اب افسران کا بھی اعتماد نہیں رہا۔
محترمہ شیلجا نے کہا کہ آئی پی ایس وائی پورن کمار کے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ سب کے سامنے آ چکا ہے ، لیکن اس کے بعد ایک اور افسر کا خودکشی کرنا اس بات کی علامت ہے کہ پولیس افسران کا خود اپنے نظام پر اعتماد ختم ہو چکا ہے ۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ حکومت ان کی مدد کیوں نہیں کر پا رہی اور ایسے حالات کیوں پیدا ہو رہے ہیں کہ پولیس افسران خودکشی کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ ہریانہ حکومت کی سب سے بڑی ناکامی ہے کہ اس کے اپنے افسران اس طرح خودکشی کرنے پر مجبور ہیں۔ اگر حکومت واقعی آزاد اور منصفانہ انصاف کی حامی ہے ، تو اسے یہ پتہ لگانا چاہیے کہ آخر بار بار ایسے حالات کیوں بن رہے ہیں جن کی وجہ سے پولیس افسران خودکشی پر مجبور ہو رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این سی بی نے نیپالی شہری کو چار کلو گرام افیون کے ساتھ گرفتار کیا

Next Post

گڈکری نے پڈوچیری میں 2000 کروڑ مالیت کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
قومی خبریں

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت
قومی خبریں

مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا
قومی خبریں

برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں
قومی خبریں

دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے وار روم کے سربراہ مقرر کیے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
قومی خبریں

گوئل نے برلن میں جرمن صنعت کے سرکردہ افراد اور تحقیقی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
گڈکری نے پڈوچیری میں 2000 کروڑ مالیت کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا

گڈکری نے پڈوچیری میں 2000 کروڑ مالیت کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.