جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈوڈہ میں دو کم عمر لڑکے چرالہ نالہ میں ڈوب کر جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-16
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

جموں/۱۵؍اکتوبر
جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بدھ کے روز ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جب دو کم عمر لڑکے چرالہ نالہ میں ڈوب کر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ واقعہ تحصیل بھیلا کے قریب پیش آیا، جس کے بعد پورے علاقے میں غم و سوگ کی فضا چھا گئی۔
پولیس کے مطابق دونوں لڑکے نالہ کے قریب کھیلنے کے لیے گئے تھے کہ اچانک ان کا پاؤں پھسل گیا اور وہ گہرے پانی میں جا گرے۔ مقامی لوگوں نے ان کی چیخ و پکار سنی تو فوری طور پر موقع پر پہنچے اور پولیس کو اطلاع دی۔
موقع پر پہنچی پولیس اور مقامی رضاکاروں نے بڑی کوششوں کے بعد دونوں کی لاشیں پانی سے باہر نکال لیں۔ مہلوکین کی شناخت اکشے کمار (۱۵) ولد ہمت سنگھ ساکن کامیگا چھگسو اور سوجل سنگھ (۱۵) ولد کشمیر سنگھ ساکن ملہوٹہ پنشائی کے طور پر ہوئی ہے۔
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جب کہ لاشوں کو قانونی لوازمات مکمل کرنے کے بعد ورثاء کے سپرد کر دیا گیا۔
مقامی لوگوں نے اس المناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ نالہ کے کناروں پر حفاظتی اقدامات کیے جائیں تاکہ آئندہ اس طرح کے واقعات سے بچا جا سکے۔ایجنسیز

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منشیات کے سمگلروں کو ۱۰ سال قید کی سزا

Next Post

کٹھوعہ میں شراب فروش گرفتار غیر قانونی شراب بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

کٹھوعہ میں شراب فروش گرفتار غیر قانونی شراب بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.