بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملاپریار ڈیم کے معاملے میں مرکز اور تمل ناڈو حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-14
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 13 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کے روز کیرالہ کے متنازعہ ملاپریار ڈیم کو بند کرنے اور اسی جگہ پر نئے ڈیم کی تعمیر سے متعلق عرضی پر نوٹس جاری کیا۔
چیف جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس کے ونود چندرن پر مشتمل بنچ نے مرکزی حکومت اور ریاست تمل ناڈو کو ہدایت دی کہ وہ این جی او "سیو کیرل بریگیڈ” کی طرف سے دائر عرضی کا جواب دیں۔
یہ ڈیم تمل ناڈو اور کیرالہ کے درمیان کئی دہائیوں سے تنازعہ کا شکار رہا ہے ۔ عرضی گزار کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل وی گیری نے عدالت عظمیٰ کے سامنے دلیل دی کہ ڈیم 130 سال پرانا ہے ۔ انہوں نے ڈیم سے جڑے مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ اس سے تقریباً ایک کروڑ لوگوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے ۔
ان کے دلائل سننے کے بعد چیف جسٹس بی آر گوائی نے بنچ کی جانب سے کہا کہ ڈیم کو مضبوط کرنے کی ہدایت جاری کی جا سکتی ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ماہر ادارہ کو ذمہ داری تفویض کی جاسکتی ہے ۔ ڈیم اور اس کا کیچمنٹ ایریا کیرالہ میں ہے ۔ تمل ناڈو اس کے آبی ذخائر کا پانی استعمال کرتا ہے ۔ اس ڈیم کو تمل ناڈو کے پانچ اضلاع کی لائف لائن سمجھا جاتا ہے ۔
سپریم کورٹ نے 2014 کے فیصلے میں کہا تھا کہ ڈیم محفوظ ہے لیکن ڈیم کے ذخائر میں پانی کی سطح کو 142 فٹ پر برقرار رکھا جانا چاہیے ۔ اس کے بعد اس نے ڈیم کے انتظام و انصرام کے لیے نگران کمیٹی تشکیل دی تھی۔ تمل ناڈو نے مسلسل کہا ہے کہ ڈیم محفوظ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ایچ آر سی نے گجرات میں دو مزدوروں کی موت کا از خود نوٹس لیا

Next Post

دہلی میں زیورات کی دکان پر ڈکیتی اور بہار میں بینک ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post

دہلی میں زیورات کی دکان پر ڈکیتی اور بہار میں بینک ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.