جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

این ایچ آر سی نے گجرات میں دو مزدوروں کی موت کا از خود نوٹس لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-14
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 13 اکتوبر (یو این آئی) قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے گجرات کے احمد آباد میں ایک اشتہاری ہورڈنگ گرنے کے باعث دو مزدوروں کی موت اور ایک کے شدید زخمی ہونے کے حادثے کا از خود نوٹس لیا ہے ۔
این ایچ آر سی نے پیر کے روز بتایا کہ اس معاملے میں کمیشن نے گجرات حکومت کے چیف سکریٹری اور احمد آباد کے پولیس کمشنر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتے کے اندر معاملے کی تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کمیشن نے اس میڈیا رپورٹ کا از خود نوٹس لیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ احمد آباد کے بوپل علاقے میں 27 ستمبر کو ایک سات منزلہ عمارت کی چھت سے ایک اشتہاری ہورڈنگ گرنے کے باعث دو مزدوروں کی موت ہو گئی اور ایک شدید زخمی ہو گیا تھا۔
کمیشن نے کہا ہے کہ اگر میڈیا رپورٹ کی معلومات درست ہیں تو یہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کا معاملہ ہے ، اس لیے چیف سکریٹری اور احمد آباد پولیس کمشنر کو نوٹس جاری کر کے دو ہفتوں کے اندر مکمل رپورٹ طلب کی گئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ 29 ستمبر کو شائع ہونے والی میڈیا رپورٹ کے مطابق تقریباً 15 مزدور ایک رہائشی عمارت پر تقریباً 80 فٹ کی بلندی پر ہورڈنگ لگا رہے تھے ،تبھی وہ گر گئی۔
نیچے گرنے والے 10 مزدوروں میں سے دو کی موت ہو گئی، ایک شدید زخمی ہوا، جبکہ سات دیگر کو معمولی چوٹیں آئیں، زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی: آتشزدگی کے دو واقعات میں ایک شخص ہلاک، پانچ جھلسے

Next Post

ملاپریار ڈیم کے معاملے میں مرکز اور تمل ناڈو حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

ملاپریار ڈیم کے معاملے میں مرکز اور تمل ناڈو حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.