جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیرِ اعظم مودی نے جے پرکاش نارائن کو خراج عقیدت پیش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-12
in قومی خبریں
A A
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی، 11 اکتوبر (یو این آئی) وزیرِ اعظم نریندر مودی نے لوک نائک جے پرکاش نارائن کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں جمہوریت اور سماجی انصاف کا مضبوط حامی قرار دیا اور کہا کہ وہ ملک کی سب سے بے باک آوازوں میں سے ایک تھے ۔
وزیرِ اعظم نے ہفتے کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ہندوستان کی سب سے بے باک آوازوں میں سے ایک اور جمہوریت و سماجی انصاف کے مضبوط حامی لوک نائک جے پرکاش نارائن کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت۔ انہوں نے اپنی زندگی عام شہریوں کو بااختیار بنانے اور آئینی اقدار کو مضبوط کرنے کے لیے وقف کر دی۔ ان کے ہمہ گیر انقلاب کے نعرے نے ایک ایسی عوامی تحریک کو جنم دیا، جو مساوات، اخلاقی اقدار اور اچھی حکمرانی پر مبنی ریاست کے قیام کی داعی تھی۔
وزیرِ اعظم نے جے پرکاش نارائن کی پائیدار وراثت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے خاص طور پر بہار اور گجرات میں کئی عوامی تحریکوں کی قیادت کی، جس کے نتیجے میں پورے ملک میں سماجی-سیاسی بیداری آئی۔ ان تحریکوں نے اس وقت کی مرکز میں برسرِ اقتدار کانگریس حکومت کو ہلا کر رکھ دیا، جس نے بعد میں ایمرجنسی نافذ کر کے آئین کو روند ڈالا۔
وزیرِ اعظم نے جے پرکاش نارائن کا ایک اقتباس بھی شیئر کیا، جس میں وہ کہتے ہیں کہ ہندوستانی جمہوریت کے تابوت میں ٹھوکی گئی ہر کیل، میرے دل میں ٹھونکی گئی کیل کے برابر ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منگولیا کے صدر پیر کے روز ہندوستان کا دورہ کریں گے

Next Post

امیر خان متقی کی پریس کانفرنس میں وزارتِ خارجہ کی کوئی شمولیت نہیں تھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
امیر خان متقی کی پریس کانفرنس میں وزارتِ خارجہ کی کوئی شمولیت نہیں تھی

امیر خان متقی کی پریس کانفرنس میں وزارتِ خارجہ کی کوئی شمولیت نہیں تھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.