جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سماج وادی پارٹی کے سخت احتجاج کے بعد اکھلیش یادو کا فیس بک اکاؤنٹ بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-12
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

لکھنؤ، 11 اکتوبر (یو این آئی) سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اکھلیش یادو کا فیس بک اکاؤنٹ معطل ہونے کے بعد بحال کر دیا گیا ہے ، پارٹی لیڈران کی سخت تنقید کے بعد ان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ دوبارہ فعال کر دیا گیا۔
سماجوادی پارٹی نے الزام لگایا تھا کہ اس کارروائی کے پیچھے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کا ہاتھ ہے ۔ تاہم حکومت نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائی ‘میٹا’ کی ہے ، حکومت کا اس میں کوئی دخل نہیں۔
دراصل ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کا صفحہ مبینہ طور پر "پرتشدد جنسی مواد” پوسٹ کرنے کی وجہ سے معطل کیا گیا تھا، تاہم ہفتہ کے روز میٹا کے ایک افسر نے بتایا کہ جب ہمیں اس معاملے کا علم ہوا تو ہم نے صفحہ بحال کر دیا۔
اتر پردیش کے سابق وزیراعلیٰ کا فیس بک اکاؤنٹ جسے 80 لاکھ سے زائد لوگ فالو کرتے ہیں، جمعہ کی شام تقریباً 6 بجے معطل کر دیا گیا تھا۔
اکھلیش یادو اپنے صفحے کا استعمال اکثر اپنی رائے کے اظہار ، حکومت کی خامیاں اجاگر کرنے اور ریاست بھر کے حامیوں سے وابستہ رہنے کے لیے کرتے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپریشن انکش” کے تحت گانجہ اسمگلنگ کے تین مفرور ملزمین گرفتار

Next Post

اتراکھنڈ: پیپر لیک ہونے کے بعد اب کمیشن نے امتحان منسوخ کیا، تین مہینے میں دوبارہ ہوگا امتحان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

اتراکھنڈ: پیپر لیک ہونے کے بعد اب کمیشن نے امتحان منسوخ کیا، تین مہینے میں دوبارہ ہوگا امتحان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.