جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کھجوری چوک کے قریب نوجوان کا قتل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-11
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 10 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے کھجوری چوک کے قریب کھڈر علاقے میں جمعرات کی دیر رات ایک نوجوان کی لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔ اطلاع ملتے ہی نیو عثمان پور تھانے کی پولیس موقع پر پہنچی اور تحقیقات شروع کر دی۔
ڈپٹی کمشنر آشیِش مشرا نے بتایا کہ 9 اکتوبر کی رات تقریباً 11 بج کر 27 منٹ پر پولیس کو اطلاع ملی کہ کھجوری چوک کے قریب کھڈر علاقے میں ایک شخص مردہ حالت میں پڑا ہے ۔ جب پولیس ٹیم موقع پر پہنچی تو وہاں ایک شخص خون میں لت پت حالت میں پایا گیا، جس کے جسم پر چاقو کے وار کے نشانات تھے ۔
فارنسک ٹیم نے جائے واردات کا معائنہ کیا اور ضروری شواہد جمع کیے ۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا ہے ۔ ابتدائی تفتیش کی بنیاد پر پولیس نے قتل کا معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔
مقتول کی شناخت دیالپور کے رہائشی گجیندر (34 سال) کے طور پر ہوئی ہے ، جو پیشے سے نائی تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیوتم اسکیم کے تحت 946 تربیتی کورس مکمل، 31,462 افسران کو تربیت دی گئی

Next Post

مغربی بنگال میونسپلٹی بھرتی گھپلہ: وزیر سجیت بوس سے منسلک 11 مقامات پر ای ڈی کے چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post

مغربی بنگال میونسپلٹی بھرتی گھپلہ: وزیر سجیت بوس سے منسلک 11 مقامات پر ای ڈی کے چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.