بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشٹن ایگر سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-03
in کھیل
A A
ایشٹن ایگر سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کو کرنل صوفیہ پر تبصرہ کرنے والے ایم پی وزیر کو برطرف کرنا چاہئے: کھڑگے

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

کولمبو//آسٹریلیا کے بائیں ہاتھ کے اسپن گیند باز ایشٹن ایگر پٹھوں میں چوٹ کی وجہ سے سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔
ایگر تین ہفتے قبل سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ون ڈے میں زخمی ہوئے تھے۔ وہ اب سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ سے پہلے انجری سے ٹھیک نہ ہونے کے بعد آسٹریلیا واپس لوٹیں گے۔
مچل سویپسن کو پہلے ٹیسٹ میں ایگر کی غیر موجودگی میں ٹیم میں شامل کیا گیا تھا، جہاں آسٹریلیا نے جمعہ کو سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ دوسرے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا نے جان ہالینڈ کو ٹیم میں شامل کیا ہے جو خود زخمی ہیں۔
ہالینڈ نے 2016 میں گال میں سری لنکا کے سامنے اپنا ڈیبیو کیا تھا۔ آسٹریلیا اے کھلاڑی ہالینڈ سری لنکا اے کے خلاف دوسرے میچ سے قبل زخمی ہو گئے تھے۔ وہ جمعہ کی جیت کے بعد بولنگ کرتے ہوئے نظر آئے، حالانکہ ان کا کھیل مشکوک تھا کیونکہ سویپسن نے پہلے ٹیسٹ میں پانچ وکٹوں کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔
اس سے قبل آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے دوران بھی ایگر کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے ایک بھی میچ نہیں کھیل سکے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گرمی کی لہر:وادی کے اسکولوں میں ۴ جولائی سے ۱۰ دنوںکی تعطیلات

Next Post

سرفراز، فواد کی کیٹیگریز میں تنزلی پر سابق فاسٹ بولر کی کڑی تنقید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
کھیل

مودی کو کرنل صوفیہ پر تبصرہ کرنے والے ایم پی وزیر کو برطرف کرنا چاہئے: کھڑگے

2025-05-14
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

2025-05-14
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی خاتون ایک روزہ بلے بازی رینکنگ میں اسمرتی مندھانا نے دوسری پوزیشن حاصل کی

2025-05-14
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

کوہلی کا نام ہندوستانی کرکٹ کی تاریخ میں لکھا جائے گا: ریونت

2025-05-14
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا
کھیل

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

2025-05-14
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

2025-05-13
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2025-05-13
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

وراٹ کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کے پیچھے موجود ہیں 3 بڑی وجوہات

2025-05-13
Next Post
سرفراز، فواد کی کیٹیگریز میں تنزلی پر سابق فاسٹ بولر کی کڑی تنقید

سرفراز، فواد کی کیٹیگریز میں تنزلی پر سابق فاسٹ بولر کی کڑی تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.