جمعہ, اگست 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گرمی کی لہر:وادی کے اسکولوں میں ۴ جولائی سے ۱۰ دنوںکی تعطیلات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-02
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

’تعلقات کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا‘تنازع کے دوران صرف معطل ہو سکتے ہیں‘

سرینگر//
کشمیر صوبے میں سرمائی زون کے تحت آنے والے سبھی اسکولوں میں ۴جولائی سے ۱۰روز تک گرمائی تعطیلات ہوگی، اس کا علان جمعہ کے روز ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن نے کیا۔
وادی کشمیر میں شدید گرمی کے پیش نظر محکمہ سکول ایجوکیشن نے کشمیر صوبے کے اسکولوں میں ۴سے ۱۴ جولائی تک ۱۰ روز کی گرمی کی چھٹیاں ہوں گی۔
محکمے ایجوکیشن کے پرنسپل سکریٹری بی کے سنگھ کے مطابق گذشتہ دنوں سے کشمیر میں گرمی کی لہر میں اضافے کے پیش نظر اسکولوں میں موسم گرما کی تعطلات کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ایسے میں اس حوالے جمعہ یا ہفتے کے روز باضابطہ طور احکامات صادر کیے جائیں گے۔
واضح رہے وادی کشمیر شدید گرمی کی لہر کی زد میں ہے اور جمعرات کو سرینگر میں سیزن کا گرم ترین دن۲ء۳۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مانسون کی بارش سے جمعرات کو جموں میں کچھ راحت ملی۔ وہیں سرینگر میں اس سیزن میں پارہ ایک نئی بلندی پر پہنچ گیا۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سرینگر میں درجہ حرارت گزشتہ۱۲ برس میں تیسرے نمبر پر رہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کچھ دنوں میں گرمی سے تھوڑی راحت ملے گی‘

Next Post

ایشٹن ایگر سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

2026-08-07
’لو جہاد‘کی روک تھام کی کوششیں گھر سے شروع ہونی چاہئیں:بھاگوت
اہم ترین

’تعلقات کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا‘تنازع کے دوران صرف معطل ہو سکتے ہیں‘

2026-08-07
 جموں کشمیر اور لداخ میں مردم شماری کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے۱۱۰۰دیہات میں ہو گا
اہم ترین

 جموں کشمیر اور لداخ میں مردم شماری کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے۱۱۰۰دیہات میں ہو گا

2026-08-07
’منشیات فروشوں کیخلاف سخت اقدامات پر غور‘
اہم ترین

 سنہا سے مختلف وفود اور شخصیات کی ملاقاتیں‘مختلف امورپر تبادلۂ خیال  

2026-08-07
۱۳ برس بعد جموں و کشمیر سے آئی ایف ایس میں ترقی کا راستہ ہموار
اہم ترین

۱۳ برس بعد جموں و کشمیر سے آئی ایف ایس میں ترقی کا راستہ ہموار

2026-08-07
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

ڈی آئی پی آر کا آئی ایف ایف جے کے ایمرجنگ فلم میکرز مقابلہ کا اعلان

2026-08-07
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

جموں میں منشیات کی سپلائی چین بے نقاب، ہیروئن، نقدی سمیت تین مبینہ منشیات فروش گرفتار  

2026-08-07
امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس
اہم ترین

ایک روزہ تعطل کے بعد امرناتھ یاترا دوبارہ شروع‘۱۸۰۰ یاتری جموں سے روانہ

2026-08-07
Next Post
ایشٹن ایگر سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوئے

ایشٹن ایگر سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.