جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری ایل جی سنہا سے ملاقی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-07
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر سے ریاستی درجے کی بحالی کے متعلق تبادلہ خیال کیا:الطاف بخاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۶؍اکتوبر
اپنی پارٹی کے سربراہ‘ الطاف بخاری نے آج جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ‘ منوج سنہا سے ملاقات کی ۔
راج بھون کی جانب سے اس سلسلے میں جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر اَپنی پارٹی کے صدر سیّد محمد الطاف بخاری نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔
بیان کے مطابق پشمینہ انٹرپرینیورس میکرز اینڈ آرٹسنز (پی اِی ایم اے) فاؤنڈیشن کے ایک وفد جس کی قیادت اس کے صدر طارق ڈار کر رہے تھے ،نے بھی آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔
وفد کے اَرکان نے لیفٹیننٹ گورنر کو ثقافتی ورثے کے تحفظ، کاریگروں اور ہنرمندوں کی فلاح و بہبود اور کشمیر کی جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے رجسٹرڈ مصنوعات کے فروغ کیلئے اَپنی فاؤنڈیشن کی کوششوں سے آگاہ کیا۔
بیان کے مطابق اُنہوں نے پی اِی ایم اے فاؤنڈیشن کی آئندہ۲۰۲۵ کاریگر ایوارڈ تقریب پر بھی تبادلہ خیال کیاجوجموںوکشمیر میں ماہر کاریگروں کو سراہنے، ان کی حوصلہ افزائی کرنے اور ان کے کام کو پروان چڑھانے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس اتحادی …؟

Next Post

’گمراہ کن‘ معلومات پھیلانے پر فیس بک پیج کے منتظم کیخلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

’گمراہ کن‘ معلومات پھیلانے پر فیس بک پیج کے منتظم کیخلاف مقدمہ درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.